Fri, 08 Sep 2017 02:10:55
ابھی ایک بے باک صحافیہ کی آواز کو ہمیشہ کے لئے خاموش کرنے کا معاملہ کافی گرم ہے اور ہر کونے سے اُس کے حق میں آوازیں اُٹھنے کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں مینگلور سے حق کا پرچار بلند کرنے والے کنڑا روزنامہ وارتھا بھارتی کے ایک رپورٹر کو گرفتار کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق شرتھ مڈیوال کے قتل کے تعلق سے بنٹوال میں ایک ملزم کے گھر کی تلاشی لینے کے دوران ملزم کے گھروالوں نے
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:51:09
یو پی کے سونباہر میں ٹرین حادثے کے بعد جمعرات کی صبح، دہلی کے قریب راجدھانی ایکسپریس کے ڈبے پٹر ی سے اترگئے جس سے اندازہ لگایاجاسکتاہے کہ دارالحکومت تک میں ریلوے نظام کس قدرچوپٹ ہے ۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:47:06
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی آج دوسرے دن بھی دہلی میں بہار کے اراکین اسمبلی سے مل رہے ہیں، لیکن پٹنہ میں ریاستی کانگریس کے صدر اشوک چودھری آل انڈیاکانگریس کمیٹی کے رہنماؤں پر پورے تقسیم کی کہانی کی آڑ میں ان کودورکی سازش سے پریشان ہیں۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:42:37
تریپورہ کے ڈھلای ضلع کے کمال پور سب ڈویژن سے اپوزیشن کانگریس کے ایک سابق ممبر اسمبلی منوج کانتی دیوبی جے پی کے ریاستی صدر سیلی دیو کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوگئے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:39:44
جے ایل ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک آج گرفتار کرلیے گئے جبکہ حریت کے رہنما میرواعظ عمر فاروق کونظربندکردیاگیاہے۔یہ کارروائی علیحدگی پسندوں کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:29:33
نڈر اور بے باک خاتون صحافی گوری لنکیش کا بہیمانہ قتل کسی بھی ملک کے لئے بے حد شرمناک اور افسوسناک ہے۔ اس واردات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy