Tue, 05 Sep 2017 21:37:16
روہنگیا مسلمانوں پر جارے مظالم اور تشدد تمام حدود کو تجاوز کرچکے ہیں،عالمی میڈیا کے توسط سے جو خبر یں آرہی ہیں اس سے ایسالگتاہے کہ یہ انسانی تاریخ کا بدترین بحران ہے
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:33:07
ہاؤڑہ-سی ایس ٹی ممبئی کے درمیان چلنے والی گیتانجلی ایکسپریس میں بم رکھے جانے کی فرضی کال کی وجہ سے ٹرین آدھے گھنٹے کی تاخیر سے چلی کیونکہ سفر شروع کرنے سے پہلے ٹرین کی اچھی طرح سے جانچ کی گئی۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:28:37
پولیس نے کل منی پورکے سابق بیوروکریٹ کے گھر کی تلاش لی۔ایک سابق وزیر اعلی اور پانچ دیگر کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آرمیں اس بیوروکریٹ کا نام آنے کی وجہ سے اس کی تلاشی لی گئی ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:24:39
اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور ان کے دو نائب وزراء اعلی سمیت چار وزارتی ساتھیوں نے آج قانون ساز کونسل ضمنی انتخاب کے لیے نامزدگی داخل کر دیا۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:17:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر استاد کمیونٹی کو آج نیک خواہشات دیتے ہوئے کہا کہ ’’نیو انڈیا‘‘کے خواب کوپورا کرنے میں ان کا مرکزی کردار ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:11:53
ابو ظہبی سے ایئر انڈیا ایکسپریس صبح کے وقت ہوائی اڈے میں ٹیکسی وے پر چلتے وقت اچانک گھوم گیا۔ہوائی جہاز کے تمام 102 مسافر اور عملہ کے افراد محفوظ ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:08:25
ہندوستان اور سری لنکا کے ساحل گارڈ فورسز کے درمیان تعاون کوبڑھانے ہوئے ہندوستان نے آج سری لنکا کو غیر ملکی گشتی پوت حوالے کیا۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:04:07
گواکے ڈی جی پی مکلیش چندرنے ٹریفک بیداری مہم کی لانچنگ کی موقع پر کہا کہ ٹریفک قوانین کی بار بار بارخلاف ورزی کرنے والوں کوجوتے سے پیٹناچاہیے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy