Thu, 04 Jul 2019 23:42:18
دہلی کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی سوم دت کو 2015 میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے مہم کے دوران ایک شخص پر حملہ کرنے کے جرم میں جمعرات کو چھ ماہ قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 23:35:16
کانگریس صدر کے عہدہ سے مستعفی ہوئے راہل گاندھی جمعرات کو ممبئی کے شیوڑی کورٹ پہنچے۔ وہاں آر ایس ایس ہتک عزت معاملہ میں انہیں 15 ہزار روپئے کے مچلکے پر ضمانت مل گئی۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 23:29:30
لوک سبھا میں آدھار ترمیمی بل پر بحث کے دوران ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بھلے ہی اس بل کو ایوان سے منظور کرا لے،
View more
Thu, 04 Jul 2019 23:21:23
حالیہ دنوں میں ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر لینڈنگ کے وقت طیارے رن وے پھسل جانے کے6 واقعات پیش آئے جن میں سے کچھ معاملے انتہائی ہولناک حادثات میں بدلنے کے امکانات پائے گئے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 18:52:09
تعلقہ کے مرڈیشور نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار بولیرو کار اور اسکوٹر کے درمیان ہوئی ٹکر میں اسکوٹر سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ایشور جٹپّا نائک (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ جمعرات شام قریب 6:30 بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 17:08:55
ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظرآج مرکزی دفترجمعیۃعلماء ہند کے مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال میں جمعیۃعلماء ہند کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت مولانا سید ارشد مدنی منعقد ہوا،
View more
Thu, 04 Jul 2019 13:31:55
پتور کے ایک پرائیویٹ ڈگری کالج میں زیر تعلیم طالبہ کے ساتھ اسی کالج کے طلبہ کے ذریعے گینگ ریپ جو کیا گیا تھا اس تعلق سے پتور کے لیڈیز پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کرنے کے بعدپولیس سپرنٹنڈنٹ لکشمی پرسادنے تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy