Sun, 07 Jul 2019 21:58:31
کرناٹک میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے اتحاد پر بحران کا بادل گہرا گیا ہے ۔ اتحاد کے 14 ممبران اسمبلی ہفتہ کو جب اسمبلی اسپیکر کے پاس استعفی سونپنے پہنچے ،
View more
Sun, 07 Jul 2019 21:52:32
حکمران کانگریس۔جے ڈی ایس کے ایک درجن سے زیادہ ممبران اسمبلی کے استعفیٰ کے بعد بی جے پی کرناٹک میں سیاسی واقعات پر نظر بنائے ہوئے ہے۔یہ بات ریاست بی جے پی کے صدر بی ایس یڈیورپا نے اتوار کو کہی
View more
Sun, 07 Jul 2019 21:45:34
یا آدھار کارڈ بنوانے یا موجودہ کارڈ میں کسی قسم کی ترمیم یا تنسیخ کرنے کے لئے عوام کو پیش آنے والی دشواریوں کا سلسلہ تھمتا نظر نہیں آتا۔ کچھ دن پہلے بھٹکل کے پوسٹ آفس کے پاس صبح ٹوکن نمبر لینے کے لئے آدھی رات سے لگنے والی قطار کی خبروں کے بعد اب سرسی تعلقہ سے بھی اطلاع ملی ہے کہ وہاں پر بھی کچھ ایسے ہی حالات ہیں۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 21:42:17
بھٹکل تعلقہ کے رہنے والے ایک شخص سے موٹرکار خریدنے کے بعد پوری قیمت اداکیے بغیر ہی کسی اور کو فروخت کرتے ہوئے دھوکہ دینے کے الزام میں بنگلورو کے ایک شخص کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 17:50:02
یہاں تعلقہ کے مرونتے بیچ پر ایک شخص نے سیاحوں کی موجودگی میں سمندر میں گرگیا جس کی شناخت کنداپور ۔ مارن کٹے کے قریب چتور کے رہنے والے چیتن شٹی ابن ویٹھل شٹی (43) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات اتوار کی دوپہر پونے تین بجے پیش آئی ۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 17:11:47
ریاست کرناٹک میں جو سیاسی طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے اور اب تک کانگریس، جے ڈی ایس مخلوط حکومت کے تقریباً 13 اراکین اسمبلی اپنا استعفیٰ پیش کرچکے ہیں اس سے مخلوط حکومت پر کڑا وقت آن پڑا ہے اور قوی امکانا ت اسی بات کے دکھائی دے رہے ہیں کہ دونوں پارٹیوں کے سینئر قائدین کی جان توڑ کوشش کے بعد بھی اس حکومت کا بچنا مشکل ہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 15:24:57
تعلقہ کے مضافاتی علاقہ مورابا نیشنل ہائی وے 66 پر ایک تیز رفتار بس اور ٹمپو کے درمیان ہوئی ٹکر میں ایک بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ٹمپو پر سوار قریب نو لوگ شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد اُڈپی لے جایا گیاہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 13:33:47
ایک بڑے ردوبدل کے تحت اتر پردیش حکومت نے سماجی بہبود ڈائریکٹر، وزیر اعلی کے سیکرٹری اور پی ڈبلیو ڈی کے خصوصی سیکرٹری سمیت 30 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کر دیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 12:56:30
بھٹکل ہوناور حلقے کے رکن اسمبلی سنیل نائک نے اتر کنڑا ضلع ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کل سوشیل میڈیا والے عوام کو گمراہ کرنے کا کام کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy