Sat, 06 Jul 2019 21:48:03
سورت میں بھی ہجومی تشدد کے خلاف کیے گئے احتجاج نے پُرتشددروپ اختیارکرلیا۔ نانپورا علاقے میں جمعہ کو پولیس اور احتجاجیوں کے بیچ جھڑپ ہوئی۔
View more
Sat, 06 Jul 2019 17:12:18
بی جے پی کے طلبہ تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ریاستی نائب صدر روہیناکشا شیرالالو نے اخباری کانفرنس کے ذریعے گینگ ریپ کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے طالب علموں کا تعلق اے بی وی پی سے ہونے کی تردید کی ہے۔
View more
Sat, 06 Jul 2019 17:06:16
گنینگ ریپ کی ویڈیو کلپ کے بعد پتور میں کسی شخص سے ویڈیو کال پر بات چیت کے دوران اپنے جسم کے برہنہ اعضاء دکھانے والی لڑکی کی ویڈیو کلپ نے اب ایک اور نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔اور یہ کلپ سوشیل میڈیا پر بڑے پیمانے پر وائرل ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 06 Jul 2019 17:00:54
کالج کی طالبہ کو نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی عصمت دری کا جو معاملہ پیش آیا تھا اس کی ویڈیو کلپ کو سوشیل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی تھی۔
View more
Fri, 05 Jul 2019 23:25:56
سپریم کورٹ نے اختتام پذیر لوک سبھا انتخابات کو منسوخ کرنے کی پٹیشن کو مسترد کر دیا ہے۔اس درخواست کو وکیل منوہر لال شرما نے دائر کیا تھا،
View more
Fri, 05 Jul 2019 23:22:13
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ مودی حکومت کے دوسری مدت کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی عام لوگوں کو 1، 2، 5، 10 اور 20 روپے کے نیا سکے ملیں گے۔
View more
Fri, 05 Jul 2019 21:58:25
گجرات کے مشہور سیاست داں و ہوم منسٹرہرین پانڈیا کوقتل کرنے کے الزامات سے12/ مسلم نوجوانوں کوبری کرنے والے گجرات ہائی کورٹ کے فیصلہ کو آج سپریم کورٹ نے تبدیل کردیا
View more