Thu, 04 Jul 2019 12:19:30
ممتا بنرجی حکومت کی طرف سے غیر ریزرویشن زمرے کے اقتصادی طور پر کمزور طبقوں کو سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں 10 فیصد ریزرویشن دینے کا اعلان کرنے سے مغربی بنگال سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر 50 فیصد ریزرویشن کی حد سے تجاوز کرنے والا چوتھا صوبہ بن گیا ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 12:16:44
بلک سیکٹر کی ایئر لائن کمپنی ایئرانڈیا کی نجی کاری طے ہے۔یہ معلومات مرکزی شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ایوان کو دی ہے۔انہوں نے راجیہ سبھا میں بتایا کہ ایئرانڈیا کو اب چلانا ناممکن ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 12:03:40
ہندوستان کی عالمی کپ ٹیم میں منتخب نہ ہونے سے مایوس مڈل آرڈر کے بلے باز امباٹی رائیڈو نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اچانک اعلان کرکے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 11:47:01
کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 41 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جب کہ پاکستان کی فائنل فور میں پہنچنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 11:25:13
راہل گاندھی کے استعفیٰ کے بعد شروع ہوئی رسہ کشی کے بعد کانگریس نے موتی لال ووہرا کو پارٹی کا کارگزارصدرنامزد کیا گیا ہے، جب تک نئے پارٹی صدرکے نام پراتفاق نہیں ہوتا تب تک موتی لال ووہرا کانگریس کے عارضی صدرہوں گے۔ حالیہ لوک سبھا الیکشن میں ملی شکست کے بعد سے کانگریس کے سابق قومی صدرراہل گاندھی کانگریس کے صدرعہدے سے استعفیٰ دینے کے فیصلے پرقائم تھے۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 11:17:12
لوک سبھا انتخاب کے دوران اپوزیشن کے ذریعہ انتخابی کمیشن کی کارگزاری پر سوال کھڑے کیے جانے کے بعد اب سبکدوش سول اور فوجی افسروں کے ساتھ ساتھ ماہرین تعلیم نے بھی 2019 کے مینڈیٹ پر سنگین سوال کھڑے کیے ہیں۔
View more
Thu, 04 Jul 2019 11:00:00
چنتامنی میں بارلہلی گیٹ کے قریب ایک پرائیویٹ بس اور مال بردار ٹا ٹا ایس کے درمیان ٹکر نے 11 افراد کی جان لے لی اور دیگر چند شدید زخمی ہو گئے-
View more
Thu, 04 Jul 2019 04:08:26
شاہین پی یو کالج بیدر کے 450 سے زائد طلبا و طالبات کی نیٹ NEET امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرتےہوئے میڈیکل کالجوں میں مفت سرکاری نشست حاصل کرنے پر کالج انتطامیہ کی جانب سے طلبا کے لئے تہنیتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں اس طرح کی تاریخ ساز کامیابی حاصل کرنے پر ایک طرف شاہین ادارہ جات کے چیرمین ڈاکٹر عبدالقدیر کی سراہنا کرتے ہوئے اُنہیں مبارکباد پیش کی گئی وہیں تمام طلبا و طالبات کی بھی تہ
View more
Thu, 04 Jul 2019 03:21:39
پڑوسی تعلقہ ہوناور کا شراوتی بیلٹ پچھلے 30 گھنٹوں سے اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے اور محکمہ الیکٹری سٹی علاقہ میں بروقت بجلی سپلائی کرنے میں بری طرح ناکام ہے، عوام نے شکایت کی ہے کہ منگل کی شام قریب پانچ بجے بجلی فیل ہوئی تھی اور آج بدھ رات آٹھ بجے تک بجلی سپلائی بحال نہیں ہوپائی ہے جس سے عوام بالخصوص طلبا برادری سخت پریشان ہیں۔ اس تعلق سے ساحل آن لائن سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے ہوناور ہی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy