Wed, 03 Jul 2019 12:40:28
بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کسی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز یا ٹورنامنٹ میں 500 سے زائد رنز اور 10 یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل رائونڈر بن گئے،
View more
Wed, 03 Jul 2019 12:31:44
بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے شکست دے کر چھٹی فتح کے ساتھ ہی سیمی فائنل میں جگہ بنا لی،
View more
Wed, 03 Jul 2019 12:21:34
2دنوں سے جاری زبردست برسات سے ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس انٹرنیشنل ائیر پورٹ بھی جل تھل ہوگیا۔ اس دوران گزشتہ شب اسپائس جیٹ کا طیارہ رن وے پر اترتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوگیا۔ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔ تیز بارش کے سبب کئیفلائٹس منسوخ کردی گئیں جبکہ کئی کے راستوں کو تبدیل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jul 2019 11:49:39
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کی جانب سے بنگلور شہر ٹاؤن ہال کے قریب ہجومی تشدد اور تبریز انصاری اور پہلو خان کے قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دینے کے مطالبے کو لیکر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا-
View more
Wed, 03 Jul 2019 11:29:03
ترقی پسند اتحاد (یوپی اے) کی صدر سونیا گاندھی نے لوک سبھا میں پیر کو رائے بریلی کی ریل کوچ فیکٹری کمپنی کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے حکومت پر مخصوص سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لئے پپلک کمپنیوں کو بحران میں ڈالنے کا الزام عائد کیا-
View more
Wed, 03 Jul 2019 11:24:39
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیج کو نقصان پہنچانے والی حرکتوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے رکن پارلیمان سے لے کر ہر چھوٹا بڑا کوئی بھی کارکن اگر غلط کام کرتا ہے تو اس پر کارروائی ہونی چاہئے -
View more
Wed, 03 Jul 2019 11:15:31
منگلورو سے بیلگاوی کی طرف جانے والا ایل پی جی بھرا بُلیٹ ٹینکر پتور کے قریب سڑک پر الٹ گیا جس سے اس علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
View more
Wed, 03 Jul 2019 11:09:35
دہلی میں کانگریس دفتر کے باہر ایک کارکن نے خود کشی کرنے کی کوشش کی ہے-کارکن جیسے ہی پھانسی لگانے جا رہے تھا، وہاں پر موجود لوگوں نے اسے پکڑ لیا-
View more
Wed, 03 Jul 2019 11:06:50
مرکزی حکومت نے پنجاب نیشنل بینک سے کروڑ وں روپے کی جعل سازی کرنے والے مفرور اصل ملزم میہول چوکسی کی صحت سے متعلق رپورٹ پر بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy