Tue, 02 Jul 2019 12:40:14
ہجومی تشدد کے شکار جھارکھنڈ کے تبریز انصاری کے اہل خانہ اور مسلمانوں کے تحفظ کو لیکر جمعیۃ علماء ہند (ارشد مدنی) نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ رانچی میں ایک کریمنل رٹ پٹیشن داخل کی ہے جس میں خاطی پولس افسران وڈاکٹروں کے خلاف مجرمانہ مقدمات قائم کرنے کامطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 12:29:44
نوٹوں کی منسوخی کے بعد ڈیجیٹیلائزیشن کی حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود ملک میں چلن میں موجود نوٹوں کی رقم 19فیصد بڑھ کر 21,137.64ار ب روپے پر پہنچ گئی ہے۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 12:25:25
وادیٔ کشمیر کے لئے شہ رگ کی حیثیت رکھنے والی سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر سالانہ امرناتھ یاترا کے پیش نظر لوگوں کی آزادانہ نقل وحمل پر قدغن عائد کی گئی ہے جس کے باعث مسافروں کو گوناگوں مشکلات و مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 12:09:59
گجرات کے جنوبی ضلع ولساڈ اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھاری سے انتہائی بھاری بارش ہوئی ہے جس سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 11:49:59
مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں موٹر سائیکل چوری کے الزام میں موب لنچنگ کے شکار 20سالہ ثناء اللہ شیخ کی موت کے بعدمالدہ کے بعض علاقوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی کاماحول ہے۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 11:46:32
نما میٹرو شہر کے لاکھوں شہریوں کے لئے ایک انعام ضرور ہو سکتا ہے مگر اس کی اپنی کچھ خرابیاں بھی ہیں،خاص طور پر میٹرو کے اسٹیشنوں اور اس کی ٹریک پر حفاظتی نقطہ نظر سے کچھ مسائل حالیہ دنوں میں سامنے آئے ہیں -
View more
Tue, 02 Jul 2019 11:34:42
ریاستی وزیر برائے ابتدائی وثانوی تعلیم ایس آر سرینواس نے ریاست کے پرائیویٹ اسکولوں کو سخت انتباہ دیا ہے کہ اگر آر ٹی ای(حق تعلیم) کے تحت داخل ہونے والے طلبہ سے فیس وصول کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی-
View more
Tue, 02 Jul 2019 11:27:05
شہر میں ڈینگو بخار کے معاملے میں اضافہ سے عوام پریشان ہیں - ڈاکٹروں کا مشورہ ہے کہ اس مرض کی روک تھام کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے- انہوں نے بلدیہ سے مطالبہ کیا کہ امراض کی روک تھام کے لئے مناسب اقدامات کئے جائیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy