Mon, 01 Jul 2019 11:30:59
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکنڈری تعلیم ایس آر سرینواس نے کہا کہ کسی بھی لابی یا دباؤ میں نہ آتے ہوئے اس مرتبہ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے تبادلے مکمل کئے جائیں گے-
View more
Mon, 01 Jul 2019 11:21:56
ڈونلڈ ٹرمپ 53-1950 کی کوریا کی لڑائی کے ختم ہونے کے بعد کوریائی سرحد پار کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے کوریائی جزیرے کے غیر فوجی علاقے کا دورہ کیا اور اس کے بعد انہوں نے شمالی اور جنوبی کوریا کے بارڈر پر سخت سکیورٹی والے علاقے میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے تاریخی مصافحہ کیا ہے۔ ٹرمپ امریکہ کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے شمالی کوریا کی سرحد عبور کر کے کم جونگ سے ملاق
View more
Mon, 01 Jul 2019 11:16:31
کیرلا کے مہاتما گاندھی میموریل فاؤنڈیشن نے شراب کی بوتلوں پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کی تصویر چھاپے جانے کے سلسلہ میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو اور وزیر اعظم نریندر مودی سے شکایت کرکے اسرائیلی کمپنی کے خلاف مناسب کارروائی کی اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 01 Jul 2019 11:12:34
پہلی بار ملک کا عام بجٹ پیش کرنے کی تیاری کر رہیں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پر معیشت کو پٹری پر لانے، سرکاری سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ نجی سرمایہ کاری کوراغب کرنے کے اقدامات کرنے، کھپت بڑھانے کی پالیسی اپنانے اور تنخواہ حاصل کرنے والوں کو انکم ٹیکس اور مختلف مدات میں چھوٹ کے ذریعہ خوش کرنے کی بڑی ذمہ داری ہے -
View more
Sun, 30 Jun 2019 22:56:19
جے شری رام اور وندے ماترم کے بہانے اے آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے ایک بار پھر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر حملہ بولا ہے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 22:52:51
پڑھائی میں تیز ہونے پر عام طور پر بچوں کو اسکول اور رشتہ داروں سے تعریف ملتی ہے، لیکن یوپی کے سیتاپور کی ایک بچی کے لئے یہی مصیبت بن گیا۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 22:48:21
میرٹھ کے پرہلاد نگر سے اکثریتی کمیونٹی کے مبینہ فرار کے معاملے پر لکھنؤ سے دہلی تک ہل گیایا تھا۔اب اس معاملے میں صوبے کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے صفائی دی ہے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 22:40:12
فلم دنگل میں ایکٹنگ کرکے بالی وڈ میں سرخیاں بٹورنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کر سب کو حیران کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy