Sun, 30 Jun 2019 12:59:51
سرکاری افسر کو پیٹنے کے الزام میں جیل میں بند بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگی کے بیٹے آکاش وجے ورگی کے معاملے پر کمل ناتھ نے کہا کہ انہیں ان کے کئے کی سزا ملی ہے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 12:52:39
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ آفت سے نمٹنے کے دوران جب مختلف جماعت ساتھ مل کر کام کرتی ہیں تو ایسے میں واضح اور نمایاں ’چین آف کمانڈ‘ ہونا چاہئے اور سرکاری ایجنسیاں یقینی بنائیں کہ ایسی ہنگامی حالات سے نمٹنے میں ہندوستان نمبر -1 بنے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 12:42:25
ایلکس کیری اور عثمان خواجہ کی عمدہ بیٹنگ کے بعد مچل اسٹارک کی شاندار باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ میچ میں آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 86رنز سے شکست دے دی۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 12:00:19
جنوب-مغرب میں مانسون کی تاخیر کی وجہ سے گذشتہ کچھ دنوں سے گرمی کا قہر جاری رہنے کی وجہ سے شمالی ہند میں لو جیسے حالات بن گئے ہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں شدت درج کی گئی۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 11:53:19
سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ ریاستی حکومت نے ریاست کی 17 انتہائی پسماندہ برادریوں کو شیڈول کاسٹ کے زمرہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کی تعمیل میں کیا گیاہے، جس میں اس نے انتہائی پسماندہ برادریوں کو درج فہرست ذات کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ ریاستی حکومت نے تمام ضلع مجسٹریٹوں کو ان برادریوں کے کنبوں کو اسناد (کاسٹ سرٹیفکیٹ)
View more
Sun, 30 Jun 2019 11:36:22
جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد میں تبریز انصاری کی موت اور ملک بھر میں اس طرح کی واردات میں اضافے کے خلاف سنیچر کو ممبئی میں اسوسی ایشن فارڈ پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کے بینر تلے منعقدہ مظاہرے میں حکومت سے جہاں اس ضمن میں سپر یم کورٹ کے رہنما خطوط پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا وہیں نفرت کے خلاف اس لڑائی کو محبت سے جیتنے کا عزم بھی کیا گیا ۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 10:56:26
ریاست اور مرکز میں ایک ہی پارٹی کی حکومت ہو تو بہتر ہے، اس سے ریاست کے کامو ں میں آسانی ہوگی۔ بہت جلد ریاست میں بی جے پی برسر اقتدار آکر رہے گی۔ یہ باتیں مرکزی وزیر ڈی وی سدانند گوڑا نے کہیں۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 10:46:48
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر بی ایس ایڈی یورپا نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت کی طرز پر ریاست میں بھی بی جے پی حکومت ریاستی عوام چاہتے ہیں۔ اور انہیں افسوس ہے کہ ریاست میں بی جے پی حکومت نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy