Fri, 28 Jun 2019 23:09:14
آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے تبھی سے اپنے فیصلوں کو لے کر وہ بحث میں بنے ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 28 Jun 2019 23:00:24
جموں و کشمیر میں اور 6 ماہ تک صدر راج لگا رہے گا۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو جموں کشمیر میں صدر راج 6 ماہ کے لئے بڑھانے سے منسلک پیشکش لوک سبھا میں رکھا۔
View more
Fri, 28 Jun 2019 22:51:12
ملک میں گزشتہ تین سال میں کل 14 لاکھ 46 ہزار 985 سڑک حادثات کاشکار ہوئے ہیں۔ملک کی تمام ریاستوں کی پولیس سے ملے ان اعداد و شمار کو مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ میں جاری کیا ہے۔
View more
Fri, 28 Jun 2019 21:28:31
وشواہندوپریشد اور بجرنگ دل کی قیادت میں سنگھ پریوار کے کارکنان اور تنظیموں کی جانب سے بیندورمیں ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیاگیا جس میں جانوروں کی بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتو ں اور جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Fri, 28 Jun 2019 21:25:26
غیر قانونی طورپر مویشی ٹرانسپورٹ کرنے کے الزام میں اپن انگڈی پولیس نے ہونپّا گوڈا (55سال) اور عثمان (60 سال) کو گرفتار کرلیا اور ہندوتوادی تنظیموں کے جن کارکنوں نے ہونپا اور عثمان کو گھیر کا مارپیٹ کی تھی ان میں سے چار ملزمین سنتوش پجاری(30سال)، دھن راج (21سال)،لاتیش(20سال) اور شرتھ (19سال) کو بھی گرفتار کرلیا۔
View more
Fri, 28 Jun 2019 21:22:00
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی جن لوگوں کو عادت پڑ گئی ہے ان کے ہوش ٹھکانے لگانے کے لئے ریاستی حکومت نے قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے مختلف خلاف ورزیوں کے لئے جرمانے کی رقم میں بھاری اضافہ کردیا ہے۔
View more
Fri, 28 Jun 2019 14:21:44
امریکہ اور میکسیکو کے بیچ پھنسے پناہ گزینوں میں سے ایک ایسی تصویر سامنے آئی ہے جس نے ایک مرتبہ پھر انسانیت کو شرمسار کر دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy