Sat, 29 Jun 2019 23:57:49
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کشمیر میں دہشت گردی کے لئے براہ راست طور پر کانگریس اور نیشنل کانفرنس کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Sat, 29 Jun 2019 23:53:01
یا) جے ایس ڈبلیو معاہدہ کو لے کر چل رہے تنازعات کے درمیان اب کانگریس لیڈر ایچ کے پاٹل نے ریاست کے وزیر داخلہ ایم بی پاٹل کو خط لکھا ہے۔
View more
Sat, 29 Jun 2019 23:43:57
عروس البلاد ممبئی میں جمعہ کی شب سے جاری بارش کا سلسلہ آج دوسرے دن بھی جاری رہا، شہر میں دوہفتے تاخیر دستک دینے کے بعد بارش نے تباہی مچا دی ہے،
View more
Sat, 29 Jun 2019 23:30:55
گؤ اسمگلنگ کے الزام میں ہجومی تشدد کے شکار ہوئے پہلو خان کا معاملہ 2 سال بعد پھر سے سرخیوں میں ہے۔پہلو خان کی ہجومی تشددمیں موت اپریل 2017 میں ہوئی تھی اور اب راجستھان پولیس نے پہلوکے خلاف ہی چارج شیٹ دائر کر دی ہے جس کے بعد یہ معاملہ فوری طور پر سیاسی گلیاروں میں چرچے کی وجہ بن گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Jun 2019 23:23:03
کانگریس پارٹی میں جاری استعفوں کی جھڑی پر بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے طنز کیا ہے اور کہا ہے کہ کانگریس کو اپنا نام بدل کر ’استعفی نیشنل کانگریس‘ کر دینا چاہئے۔
View more
Sat, 29 Jun 2019 22:45:24
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دعویٰ کیاہے کہ سندیسرا برادران کی طرف سے کیا گیا گھوٹالہ پی این بی گھوٹالے سے بھی بڑا ہے۔
View more
Sat, 29 Jun 2019 21:50:26
) سابق ایئر چیف مارشل انل ٹپنس نے کہا ہے کہ کارگل جنگ کے وقت سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی پاکستان کے خلاف ایئر فورس کا استعمال کرنا نہیں چاہتے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy