Sun, 30 Jun 2019 21:43:00
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے صوبے کے نظم ونسق پرٹویٹ کرکے سوال اٹھانے والی کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا پر کرارا جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 21:31:29
دبئی سے آنے والاایئر انڈیا ایکسپریس کا جو طیارہ آج شام 5.40بجے جب منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اترا توٹیکسی وے کی طرف دوڑتے وقت تھوڑا سا اپنے راستے سے پھسل گیا۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 21:27:10
اڈپی کی ایک خاتون نے آن لائن شاپنگ کمپنی ’ناپ تول‘ سے کچھ خریداری کی۔ اس کے بعد اسے انعام میں 12لاکھ روپے جیتنے کا پیغام موصول ہوا جس پر بھروسہ کرنے کے نتیجے میں وہ خاتون 3.55لاکھ روپے گنوا بیٹھی۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 21:24:58
سٹی پولیس کے افسران نے 19مجرمانہ معاملات میں ملزم ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جو گزشتہ ایک سال سے مفرور تھا اور پولیس اسے تلاش کرنے میں مصروف تھی۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 14:22:03
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے ملک کے مختلف شہروں میں دلتوں اور اقلیتوں پر ہورہے ظلمن وستم کی مذمت کرتے ہوئے جنوبی کینرا ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔
View more
Sun, 30 Jun 2019 14:17:39
ملک بھر میں اقلیتوں اور خاص کرکے مسلمانوں کے خلاف شدت پسند ہندو تنظیموں کے جانب سے ہورہے جان لیوا ہجومی تشدد کے خلاف جنوبی کینرا ڈی سی دفتر کے سامنے مسلم ڈیولپمنٹ کمیٹی کے بینر تلے ایک خاموش احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy