Fri, 28 Jun 2019 10:41:59
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کولکاتا میں ’جے شری رام‘ کا نعرہ نہیں لگانے اور مسلم ہونے کی وجہ سے ٹرین سے دھکیل دیئے جانے پر زخمی ہونے والے سبھی تین لوگوں کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 23:55:16
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ءکے 34ویں میچ میں ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو 125رنز سے شکست دیدی۔269رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ شروع ہوئی تو انڈین بولرز نے شروع سے ہی بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا ۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 23:50:35
ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل مرحلے میں کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان ٹیم کی ایک اور پیش قدمی، ناقابل شکست نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے اہم ترین میچ میں 6وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 23:45:50
بہار میں چمکی بخار سے مرنے والوں کی تعداد 150 ہو گئی ہے۔اس درمیان جمعرات کو دہلی میں مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کے گھر کے باہر کانگریس کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 21:53:57
سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی کے باغی ممبر اسمبلی دیویندر سہراوت کی درخواست پر جمعہ کو سماعت کرنے کے لیے راضی ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy