Wed, 03 Jul 2019 23:24:13
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے راجستھان، مدھیہ پردیش اور گجرات، بنگلور سمیت ملک کے مختلف صوبوں میں تبریز انصاری کو انصاف اور قصور واروں کو سخت سے سخت دینے کے مطالبے کو لیکر احتجاجی ریالی ومظاہرے کئے گئے۔
View more
Wed, 03 Jul 2019 21:44:28
حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دوران منڈگوڈ پٹن پنچایت کے لئے بی جے پی سے منتخب ہونے والی رکن راجیشوری شانتارام انڈگی نے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more