Sun, 07 Jul 2019 11:31:53
ہندوستانی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں ایک ایڈیشن میں زیادہ سنچریوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، اس کے علاوہ انہوں نے میگا ٹورنامنٹس کی تاریخ میں زیادہ سنچریوں کا سابق ہم وطن بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا،
View more
Sun, 07 Jul 2019 11:12:53
کرناٹک میں ہفتے کے روز برسر اقتدار اتحاد کے 14 اراکین اسمبلی نے استعفی دے دیا جس کے بعد مخلوط حکومت چلا رہے کماراسوامی کی حکومت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ مستعفی ہونے والے ارکان اسمبلی کا الزام ہے کہ حکومت نہ عوام کی امیدوں پر کھری اتری اور نہ ہی قیادت نے منتخب اراکین کو اعتماد میں لیا۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 11:07:55
ہندستانی فاسٹ بولر جسپريت بمراه نے سری لنکا کے خلاف ہفتہ کو آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے 100 وکٹ پورے کرنے کی کامیابی حاصل کر لی۔
View more
Sat, 06 Jul 2019 23:45:15
ٹرانسپورٹ صنعت نے مالی سال 2019-20 کے عام بجٹ پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صنعت پربھاری بوجھ پڑے گا اور روزگار کے مواقع کم ہوں گے۔
View more
Sat, 06 Jul 2019 23:42:45
فرانس کے سفیر الیگزینڈر نے کہاہے کہ بھارت کو پہلا رافیل لڑاکا طیارے دو ماہ کے اندر کے حوالے کر دیا جائے گااوریہ بالکل وقت پرملے گا۔
View more
Sat, 06 Jul 2019 23:21:15
سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ہفتہ کو کہا کہ 2019-20 کا بجٹ اعلیٰ اقتصادی ترقی کی شرح کے راستے پر ملک کے لوٹنے کو لے کر بنیاد پیش کرتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy