Mon, 08 Jul 2019 02:54:44
مینگلور کے مضافاتی علاقہ سسی ہتلو میں بحر عرب کی اونچی اُٹھتی لہروں میں تیرنے کے لئے اُترے چار لوگوں میں سے دو لوگ سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگئے جبکہ دیگر دو کو مقامی لوگ بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ واردات آج اتوار شام کو پیش آئی۔ بتایا گیا ہے کہ جن دو وگوں کو بچایا گیا ہے ، اُس میں ایک کی حالت بے حد خراب ہے اور نازک حالت میں مینگلور کے پرائیویٹ اسپتال میں لے جایا گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:25:55
برطانیہ میں میں کھیلے جارہے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے دوسرے مرحلہ یعنی سیمی فائنل کے لئے مقابلے طے ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:22:24
ممبئی کانگریس صدر ملند دیوڑا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ساتھ ہی آئندہ اسمبلی انتخابات تک شہر یونٹ کی نگرانی کے لیے تین سینئرلیڈران کی اجتماعی قیادت کی سفارش کی ہے۔دیوڑاقومی سطح کی سیاست میں سرگرم ہونے کے لیے دہلی آ سکتے ہیں۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:19:32
جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے امرناتھ یاترا اور کشمیریوں کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔انہوں نے کہاہے کہ ہم امرناتھ یاتراکی حمایت کرتے ہیں،
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:15:45
لوک سبھا انتخابات کے بعد کانگریس میں استعفوں کا دور جاری ہے۔اب کانگریس کے سینئر لیڈر جیوتی رادتیہ سندھیا نے پارٹی جنرل سکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:13:35
ہوائی اڈے پر ازبکستان کی ایک خاتون کے مبینہ تشدد معاملے کی تحقیقات کر رہی اندرونی شکایت کمیٹی (آئی سی سی) نے کسٹم کے دو ملزم افسران کو طلب کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:10:15
چار دن پہلے کانگریس جنرل سکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد سینئر کانگریس لیڈر ہریش راوت نے اتوار کو سرگرم سیاست چھوڑنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی اننگ کھیل چکے ہیں اور اب اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔
View more
Sun, 07 Jul 2019 23:02:50
مغربی بنگال بی جے پی سربراہ دلیپ گھوش نے ’جے شری رام‘ کے نعرے پر دئے بیان کے لئے نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک رہنے کی وجہ سے وہ زمینی حقیقت سے واقف نہیں ہیں۔
View more