Tue, 09 Jul 2019 12:20:44
ایشمان کھرانہ کی فلم ’ھآرٹیکل 15‘کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔پیر کو سپریم کورٹ نے ’برہمن سماج آف انڈیا تنظیم‘ کی اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں اس فلم پر روک لگانے کی اپیل کی گئی تھی۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 12:15:40
حزب المجاہدین کے سابق کمانڈر برہان وانی کی تیسری برسی پر وادی کشمیر میں علیحدگی پسندوں کی طرف سے بلائی ہڑتال کے چلتے امرناتھ یاترا احتیاط کے طور پر پیر کو معطل کر دی گئی۔حکام نے یہ معلومات دی۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 12:12:28
جموں و کشمیر پر رپورٹ کو لے کر ہندوستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر (اوایچ سی ایچ آر) کی سخت تنقید کی ہے۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 11:48:11
کرناٹک میں کانگریس کے لیڈر روشن بیگ نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے جس طرح میرے ساتھ برتاو کیا ہے اس سے میں دکھی ہوں ، میں اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دوں گا اور بی جے پی میں شامل ہوجاوں گا ۔ خیال رہے کہ کانگریس نے پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے روشن بیگ کو معطل کردیا تھا ۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 11:35:05
ریاستی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو درپیش سیاسی بحران ابھی برقرار ہے۔اتحاد کو بچانے کے لئے کانگریس۔ جے ڈی ایس کے تمام وزراء نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کمار سوامی کی قیادت والی حکومت گرجائے گی یا بحال ہوگی ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 03:05:15
کرناٹک میں گذشتہ دو دنوں سے جاری ناٹک مزید سنگین رُخ اختیار کرگیا جب کانگریس۔جے ڈی ایس اراکین کے بعد دو آزاد اراکین اسمبلی نے بھی مبینہ طور پر حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا اور باغیانہ تیور دکھاتے ہوئے بی جے پی کے ساتھ اپنی حمایت کا اعلان کردیا۔ مستعفی ہونے والے آزاد ایم ایل اے میں ایچ ناگیش بھی شامل ہیں جنہیں گذشتہ مہینے ہی کابینہ میں شامل کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 09 Jul 2019 00:17:11
جمعہ کو بجٹ پیش ہونے کے بعد سے شیئرمارکیٹ میں جاری کمی کی وجہ سے شیئر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی جائیداد میں 5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی چپت لگ چکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy