Mon, 09 Dec 2019 10:42:59
خواتین کے خلاف آبروریزی کے مسئلہ پر جمعہ کے روز آمنے سامنے آئے اپوزیشن اور برسر اقتدار کے درمیان پیر کو بھی لوک سبھا میں سخت نوک جھونک کے امکانات ہیں کیوں کہ حکومت ’شہریت ترمیمی بل۔2019‘کو لوک سبھا میں پیش کرنے جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اس بل کو وقفہ سوال اور لنچ ٹائم میں ایوان میں پیش کرسکتے ہیں۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 01:40:29
ہندوستان کے سیکولرجمہوری آئین پر ایک ایسا خطرناک ہتھوڑا چلنے والا ہے جس کی زد میں آنے والی ہر چیز ٹوٹ پھوٹ کر رہ جائے گی ۔حکومت شہری قانون میں ایک ایسی تباہ کن ترمیم کرنے جارہی ہے جو مذہبی تعصب اور مسلم دشمنی کی بدترین مثال ہے۔عام خیال یہ ہے کہ مجوزہ شہریت ترمیمی بل مسلمانوں کو حاشیہ پر پہنچانے کے لئے لایا گیا ہے لیکن حقیقت میں اس قانو ن کی ضرب مسلمانوں سے زیادہ اس ملک کے سیکولر جمہوری آئین پر
View more
Mon, 09 Dec 2019 00:53:44
گوا ہندوستان کا وہ خوبصورت اور طلسماتی جزیرہ ہے جو اپنی سیاحتی اور ثقافتی اہمیت کے پیش نظر پوری دنیا میں مشہور ہے۔یہاں کے ساحل سمندر سے وابستہ مختلف سیاحتی مقامات کی سیر کو پوری دنیا کے سیاح آتے ہیں۔ میری خواہش ہے کہ اس خوبصورت جادو نگری میں اردو جیسی خوبصورت زبان کو ترقی دی جائے۔ گوا میں کمپیوٹر سنٹر، لائبریری،اردو عربی سرٹیفکٹ اور ڈپلومہ کورسیز،سیمناراور کانفرس وغیرہ سمیت قومی کونسل برائے فروغ ا
View more
Sun, 08 Dec 2019 22:56:01
ممبئی میں انڈرورلڈ کی کمر توڑنے کے لئے پولیس اور حکومت نے مل کر ایک ’ہتھیار‘ ایجاد کیا تھا، جس کا نام ’انکاؤنٹر‘ تھا۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 20:49:22
شہرت ترمیمی بل کے سلسلے میں اپنے پرانے موقف کو دہراتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے اتوار کو کہاکہ اترپردیش سمیت پورے ملک میں اقتدار حاصل کئے بغیر عام سماج خاص کر دلت اور مسلم طبقے کا بھلا نہیں ہوسکتا ہے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 20:41:44
ہریانہ ریاستی کانگریس صدر اور راجیہ سبھا کی ممبر پارلیمنٹ کماری سیلجا نے ریاست میں خواتین کے تئیں بڑھ رہے جرائم اور عصمت دری کے معاملات پر ریاست کی موجودہ حکومت پر کوئی ٹھوس قدم نہ اٹھانے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 20:29:23
ساحلی علاقوں کے تحفظ کے لئے مصروف رہنے والی کوسٹ گارڈ فورس کی تربیت کے ملک کی سب سے پہلی ٹریننگ اکیڈیمی منگلورو میں قائم ہونے جارہی ہے
View more
Sun, 08 Dec 2019 20:23:46
بنٹوال تعلقہ کے وٹل کے پاس اوڈیور نامی مقام پر گھر کی تعمیر کے لئے پہاڑی کو کاٹ کر زمین ہموار کرنے کے دوران اچانک پہاڑی تودا کھسک جانے سے 3مزدور ملبے میں دب کر ہلاک ہوگئے،
View more
Sun, 08 Dec 2019 18:29:19
بھٹکل میں دو مختلف مقامات پر ہوئے سڑک حادثات میں تین لوگ زخمی ہوگئے جن میں دو افراد کا تعلق مڈکیری سے جبکہ ایک کا تعلق بھٹکل سے ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy