Sun, 08 Dec 2019 12:14:54
نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی بی جے پی حکومت ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے کے لئے کمربستہ آر ایس ایس کے ایجنڈے کی تکمیل میں مسلسل مصروف ہے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 12:08:37
آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے تمام اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کو خط لکھ کر متنازعہ شہریت ترمیمی بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرنے کی اپیل کی ہے۔یہ اطلاع آج یہاں انہوں نے جاری ریلیزمیں دی گئی ہے۔
View more
Sun, 08 Dec 2019 11:59:17
سیکنڈ ایڈیشنل سول اینڈ جے ایم ایف سی کورٹ نے برہماور پولیس کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ برہماور کے اسپیشل تحصیلدار سمیت تین لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گلابی شیڈتی نامی خاتون کی شکایت کے سلسلے میں تحقیقات کرے۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 23:26:56
اناؤ آبروریزی کی متاثرہ کی دہلی کے صفدر جنگ ہسپتال میں موت ہو گئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق متاثرہ نے دیر رات 11 بج کر 40 منٹ پر آخری سانس لی۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 23:20:20
اناؤ عصمت دری متاثرہ کی موت کے بعد سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اسمبلی کے مرکزی دروازے کے سامنے ہفتہ کو دھرنے پر بیٹھ گئے۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 23:16:57
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اناؤ ضلع میں آگ کے حوالے کی گئی عصمت دری متاثرہ کی موت کے بعد اس کے لواحقین سے ملاقات کرنے کے لئے لکھنؤ سے روانہ ہو گئیں۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 23:13:29
زندہ جلا دی گئی اناؤ عصمت دری متاثرہ نے جمعہ دیر شب صفدر جنگ اسپتال میں دم توڑ دیا،جس کے بعد سے ملک میں دکھ اور غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more