Mon, 09 Dec 2019 23:08:29
تلنگانہ کے چٹان پلی کے قریب پیش آئے انکاونٹر میں ہلاک ویٹنری ڈاکٹر عصمت دری و قتل کے ملزمین کی لاشوں کو جمعہ تک محفوظ رکھنے کی تلنگانہ ہائیکورٹ نے ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 18:11:16
مینگلور کی ایس ڈی ایم لاء کالج میں زیر تعلیم بھٹکل کا فٹ بال کھلاڑی محمد رائف گنگاولی نے اپنی کالج کی نمائندگی کرتے ہوئے پھر ایک باربہترین پرفارمینس پیش کرکے یونیورسٹی بلیو کا خطاب جیتنے میں کامیاب ہوگیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ اب کرناٹکا اسٹیٹ لاء یونیورسٹی ہبلی کی نمائندگی کرتےہوئے چینائی کے قریب ویلّور(تمل ناڈو) میں منعقد ہونے والے انٹر یونیورسٹی فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گا۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 16:50:16
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور منڈگوڈ اسمبلی حلقے سے ضمنی انتخاب میں بی جے پی کے امیدوار شیورام ہیبار نے 31,406ووٹوں کی اکثریت سے زبردست جیت درج کرتے ہوئے اپنے قریبی حریف کا نگریسی امیدوار بھیمنّا نائک کو شکست دے دی ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 16:16:43
یہاں سے قریب 55 کلو میٹر دور اپن انگڈی میں مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولس نے ایک بیف سے بھرا کنٹینر ضبط کرلیا اور رضوان نامی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جس کے تعلق سے پولس کا کہنا ہے کہ یہ گوشت غیرقانونی طور پر لے جایا جارہا تھا۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 16:10:50
موڈو شیڈے گرام پنچایت کی عمارت میں سو رہے ایک شخص کو تلواروں سے دھمکا کر وہاں موجود چار گائیں چرا لے جانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 11:39:57
ویسٹ انڈیز کے بلے باز لینڈل سمنس کی ناٹ آؤٹ 67 رنوں کی اننگ کے دم پر ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کو دوسرے ٹی -20 بین الاقوامی میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 11:23:17
حیدرآباد پولیس کی جانب سے ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی عصمت دری کرنے والے چار ملزمین کے انکاونٹر نے ایک با ر پھرہندوستانی پولیس کے ایک بڑے حصے کے ذریعء ماورائے عدالت قتل کو اختیار کرنے اوراسے دوبارہ بحال کرنے کے جوازپر سوال کھڑے کردئے ہیں۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 11:19:01
ایک نابالغ لڑکی جس کو اس کے پڑوسی گونگی اور بہری ماں کے سامنے ہفتہ کی دوبارہ مبینہ طور پر اپنی درندگی کانشانہ بنایا ہے‘ اتوا ر کے روز زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی‘ پولیس نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy