Wed, 11 Dec 2019 10:40:41
ضلع شمالی کینرا کی سیاست میں گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنا سکہ چلانے والے سیاسی گرو آر وی دیشپانڈے کو انہی کے جن شاگردوں نے جھٹکا دے کر وزارتی قلمدان حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، ان میں تیسرے شاگرد کے طورپر شیو ہیبار ابھر کر سامنے آئے ہیں، کیونکہ ضمنی انتخاب میں جیت کے بعدہیبار کو وزارتی قلمدن ملنا یقینی ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 10:35:50
کاروار کی سڑکوں پر آج کل رات کے وقت آنے جانے والوں کو ایک طرف آوارہ کتوں کے جھنڈ سے خطرہ لاحق ہوتا ہے تو دوسری طرف جگہ جگہ نشے میں دھت نوجوانوں کی ٹولیاں نظر آتی ہیں۔ان دونوں میں سے کون کس پر کب حملہ کرے گا یہ کہنا مشکل ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 10 Dec 2019 21:56:34
بابری مسجد حق ملکیت معاملے میں سپریم کورٹ کی آئینی بنچ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے، پاپولر فرنٹ آف انڈیا نارتھ زون کے سکریٹری انیس انصاری نے بھی 9/ڈسمبر بروز پیر کو سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضی داخل کی ہے۔ پی ایف آئی کی جانب سے جاری کردی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ رویو پٹیشن داخل کرنے کا فیصلہ تنظیم کی قومی مجلس عاملہ نے 15 اور 16 نومبر کو منعقدہ اپنی میٹنگ میں لیا تھا۔
View more
Tue, 10 Dec 2019 20:56:59
شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے منگل کے روز واضح طور پر کہا ہے کہ ان کی پارٹی راجیہ سبھا میں شہری ترمیمی بل (سی اے بی) کی اس وقت تک مخالفت کرے گی
View more