Tue, 10 Dec 2019 20:23:30
بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں سنسکرت شعبہ کے طلباء کے ہنگاموں کے درمیان مسلم اسسٹنٹ پروفیسر فیروز خان نے اپنا استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Tue, 10 Dec 2019 20:18:32
پاکستان نے ہندوستانی پارلیمنٹ میں پیر کے روز پیش کئے گئے شہری ترمیمی بل (سی اے بی) پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل ہندوتو کے نظریہ کو فروغ دینے والا ہے اور وہ اس کی مذمت کرتا ہے۔
View more
Tue, 10 Dec 2019 20:15:24
دیوالیہ قرار دی گئی سرکاری کمپنی ہندوستانی پیپر کارپوریشن لیمیٹیڈ(ایچ پی سی ایل)کے ملازمین کو پچھلے 35مہینےسے تنخواہ وغیرہ نہیں ملی
View more
Tue, 10 Dec 2019 10:53:07
سات گھنٹے تک بحث چلنے کے بعد توقع کے مطابق لوک سبھا میں ’شہریت (ترمیم) بل 2019 بہت آسانی سے منظور ہو گیا۔ حزب اختلاف نے اس بل کی پر زور انداز میں مخالفت کی اور کہا کہ یہ بل پیش کیا جانا ہی آئین کی خلاف ورزی ہے
View more
Tue, 10 Dec 2019 10:37:58
امریکی شہر جارجیا میں منعقد ہونے والے 68ویں مِس یونیورس کے مقابلے کے آخری مرحلے میں ززینبی تنزی کو مس یونیورس کا تاج پہنایا گیا۔
View more
Tue, 10 Dec 2019 10:33:45
تلنگانہ کے حیدر آباد میں عصمت دری اور قتل معاملہ کے ملزمین کے پولس تصادم میں مارے جانے کے بعد دہلی نربھیا معاملے کے ملزمین کو پھانسی پر لٹکائے جانے کے زور پکڑتے مطالبات کے مابین بہار کے بکسر مرکزی جیل کو اس سال 14 دسمبر تک پھانسی کے دس پھندے تیار کرنے کی ہدایت سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 23:39:34
کرناٹک ضمنی انتخابات کے نتائج میں بی جے پی کے ہاتھوں زبردست شکست ملنے کے بعد سدارمیا نے اپوزیشن لیڈرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Mon, 09 Dec 2019 23:36:30
کانگریس کے سنیئر لیڈر راہل گاندھی نے اتر پردیش میں ایک لڑکی کے ساتھ ہوئی عصمت دری معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی پر خاموشی اختیار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج کہاکہ ہندوستان دنیا کی عصمت دری کی راجدھانی میں تبدیل ہو رہا ہے ،
View more
Mon, 09 Dec 2019 23:32:34
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اوررکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے شہریت ترمیمی بل کے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ قانون اس لئے بنایا جارہا ہے کہ دوبارہ تقسیم ہو۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy