Thu, 12 Dec 2019 12:51:23
ریاست میں ہوئے ضمنی انتخابات میں کانگریس کے کمزور مظاہرہ کے لئے اپنی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے سی ایل پی لیڈر سدارامیا نے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 12:34:27
شہر کے شربت کٹّے کے پاس ایک بھاری ٹریئلر ٹرک ایئر پورٹ جانے والی بیچ سڑک پر پھنس جانے کی وجہ سے صبح کے وقت ٹریفک جام ہوگیا جس کی وجہ سے ایئرپورٹ جانے والے مسافر بہت ہی زیادہ پریشان ہوگئے۔ اس کے علاوہ اسکول جانے والے طلبہ اور دفتروں میں ڈیوٹی پر جانے والے بھی بری طرح پھنس کر رہ گئے۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 10:54:31
کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے راجیہ سبھا سے شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے بعد کہا ہے کہ آج ہندوستان کی آئینی تاریخ کا ’سیاہ دن‘ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل ہندوستان کی اس سوچ کے لئے چیلنج ہے جس کے لئے قوم کے معماروں نے جدوجہد کی تھی۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 08:08:06
یہاں نوائط کالونی نیشنل ہائی وے پرایک کار بے قابو ہوکر تیز رفتاری کے ساتھ بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، حادثے میں کسی کو جانی نقصان نہیں پہنچا، البتہ کار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حادثہ جمعرات صبح قریب سات بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 12 Dec 2019 03:13:30
یہاں وینکٹاپور نیشنل ہائی وے 66 پر ایک تیز رفتار بس، پارک کی ہوئی لاری سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں بس پر سوار 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے، جن میں سے دو کو کنداپور اور باقی کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 23:34:33
سابق مرکزی وزیر داخلہ سوامی چنمیاند پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی لا ء کالج کی طالبہ بدھ کی شام شاہجہاں ضلع جیل سے رہا ہو گئی۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 23:17:11
سپریم کورٹ جمعرات کو ایودھیا تنازعہ سے متعلق فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ عدالت عالیہ نے دوپہر 1:40 میں چیمبر میں ان درخواستوں کی سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy