Sat, 14 Dec 2019 20:54:03
دنیاکے تمام اقتصادی ماہرین کو ہندوستان کی گرتی ہوئی معیشت پر تشویش ہے لیکن مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو کہا کہ معیشت کی حالت بہتر بنانے کے لئے حکومت کی کوششوں کا اثر زمینی سطح پر نظرآرہا ہے۔
View more
Sat, 14 Dec 2019 20:44:43
دہلی کے رام لیلا میدان میں ’بھارت بچاؤ ریلی‘ سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’ہمارا ملک کیا ہے،
View more
Sat, 14 Dec 2019 20:34:12
کانگریس کی عظیم الشان ’بھارت بچاؤ ریلی‘ سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے عوام سے کہا کہ آج ملک کو بچانے کے لئے ان کو سامنے آنا ہوگا۔
View more
Sat, 14 Dec 2019 20:27:12
راجدھانی دہلی کے رام لیلا میدان میں آج عظیم الشان ’بھارت بچاؤ‘ ریلی کانگریس کی جانب سے کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
View more
Sat, 14 Dec 2019 12:11:59
شہریت میمی بل 2019 کی لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے منظوری کے خلاف آج جمعیۃ علماء ہند کی مختلف یونٹوں کی جانب سے ملک گیر پیمانے پر تقریبا دوہزار شہروں میں ’احتجاجی مظاہرہ‘منعقد ہوا۔
View more
Sat, 14 Dec 2019 12:09:03
منی پال میں جمعہ کے دن ایک سیریل حادثہ ہوگیا جس میں ایک بے قابو لاری کی وجہ سے ایک بس، ایک آٹو رکشہ اور ایک موٹر بائک کو نقصان پہنچا۔
View more
Sat, 14 Dec 2019 12:01:58
انکولہ شہر میں واقع ایک گھر کے کنویں میں پٹرول پائے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ گھر کے قریب واقع پٹرول بنک کی زیر زمین ٹنکی میں خرابی کی وجہ سے رساؤ شروع ہواہوگا اور وہ پٹرول گھر کے کنویں کے پانی میں شامل ہوگیا ہوگا۔
View more
Sat, 14 Dec 2019 10:50:25
آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن (اے آئی ایس ایف) نے تعلیم، روزگار، خواتین کے حقوق کی پامالی، معاشی شعبہ میں گراوٹ اوربے روزگاری کے مسئلہ کو حل کرنے میں ناکام مرکزی حکومت کے خلاف 8/جنوری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے-
View more
Sat, 14 Dec 2019 10:47:35
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز لوک سبھا میں کہا کہ کانگریس رکن راہل گاندھی کو حکومت کے ”میک ان انڈیا“ پروگرام پر قابل اعتراض تبصرے کے لئے ایوان اور پورے ملک سے معافی مانگنی چاہئے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy