Mon, 16 Dec 2019 11:18:29
عصمت دری کے قصورواروں کو پھانسی کی سزا دینے کے مطالبے پر گزشتہ 13دنوں سے راج گھاٹ پر بھوک ہڑتال کررہیں دہلی خواتین کمیشن (ڈی سی ڈبلیو) کی صدر سواتی مالیوال اتوار کی صبح بیہوش ہو گئیں -
View more
Mon, 16 Dec 2019 11:14:50
شہریت قانون کے خلاف پورے ہندوستان میں کہیں پرتشدد توکہیں پرامن احتجاجات اور مظاہرے جاری ہیں - سنگین حالات کے سامنے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے گھٹنے ٹیکنے کا اشارہ بھی دے دیا ہے -
View more
Mon, 16 Dec 2019 11:01:32
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دارالحکومت دہلی کے جامعہ نگرعلاقے میں احتجاج اور پولیس سے جھڑپ کے بعد جامعہ ملیہ اسلامیہ کوپولیس نے چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہےکہ پولیس نے اس دوران مظاہرین کی گرفتاریاں بھی کی ہیں اورانہیں پولیس بس سے لے جایا گیا ہے۔ طلباء کا الزام ہےکہ پولیس نے جامعہ کےاندرگھس کرطلبا وطالبات کی پٹائی بھی کی ہے۔ اس طرح کے ویڈیو بھی وائرل ہورہے ہیں۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 10:53:24
آج جب اوکھلا باسی سو کر اُٹھے تو منظر ہی بدلا ہوا تھا، دکانیں بند تھیں، سڑکیں سنسان، تمام لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تھے، کرفیو کا عالم تھا، مختلف جگہو ں سے بڑی تعداد میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں، تاحد نظر انسانی سروں کا ہجوم نظر آرہا تھا۔
View more
Sun, 15 Dec 2019 23:36:15
بالی ووڈ اداکارہ پائل روہتگی کو راجستھان کی بوندی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔پائل روہتگی کو سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو پر قابل اعتراض تبصرہ کے لئے حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 15 Dec 2019 23:30:16
راجستھان حکومت نے ریاست کے شہریوں کو مختلف سرکاری اسکیموں کا فائدہ دینے کے لئے ایک نیا کارڈ ’جن آدھارکارڈ لانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sun, 15 Dec 2019 23:01:55
نظر ثانی شہریت قانون کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان مغربی بنگال کے کچھ حصوں میں احتیاطا انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔
View more
Sun, 15 Dec 2019 22:48:09
دراوڑ منتر كشگم (ڈی ایم کے) سربراہ ایم کے اسٹالن نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کو پبلک سیفٹی قانون (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لئے جانے کو آئینی اقدار اور جمہوری روایات کے لئے شرمناک قرار دیتے ہوئے ان کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy