Sat, 14 Dec 2019 23:49:36
جموں و کشمیر میں سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ کی حراست ہفتہ کو تین ماہ کے لئے بڑھا دی گئی ہے،
View more
Sat, 14 Dec 2019 23:46:31
شہریت قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کے درمیان آسام میں پھنسے مسافروں کی مدد کے لئے ریلوے گوہاٹی سے خصوصی ٹرینوں کی آپریشنل کر رہا ہے۔
View more
Sat, 14 Dec 2019 23:37:56
پٹنہ سیلاب کے موقعہ پربھاگ جانے والے اورریپ کے واقعے پرسوال سے فرارہوجانے والے نائب وزیراعلیٰ سوشیل کمارمودی کی زبان راہل گاندھی پرکھل گئی ہے۔بے چارے نے ان معاملات پرچپی کے بعدکچھ توبولاہے۔
View more
Sat, 14 Dec 2019 23:34:06
ممبئی بھی شہریت ترمیمی بل پر احتجاج تیزہورہاہے۔ آسام،دہلی اور شمال مشرقی ریاست کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے آج آزاد میدان میں مظاہرہ کیا۔
View more