Fri, 13 Dec 2019 23:47:13
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر بنگال میں نومنظور شہریت قانون اور این آر سی کو نافذ نہیں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے خلاف ریاست گیر مہم چلائی جائے گی۔
View more
Fri, 13 Dec 2019 23:42:56
شہری ترمیمی بل (اب شہریت قانون 2019) کے خلاف آسام میں ہورہے مظاہروں اور تشدد کی وجہ سے کئی علاقوں میں کرفیو اور امتناعی احکامات نافذ ہے لیکن اس کے باوجود لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔
View more
Fri, 13 Dec 2019 23:26:15
مرکزی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی بل منظور کیے جانے کے خلاف ہلیال میں جمیت العلماء الہند ضلع کاروارکے پرچم تلے مسلمانوں اور غیر مسلم ایس سی / ایس ٹی لیڈروں نے مشترکہ طور پر تحصیلدار کی معرفت سے صدر ہند کو میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Fri, 13 Dec 2019 23:16:34
متنازع شہریت ترمیمی بل کی پارلیمنٹ میں منظوری اور صدرجمہوریہ ہند کووند کی طرف سے اس کی توثیق کیے جانے کے بعداس بل کے قانون میں بدل جانے کے خلاف
View more
Fri, 13 Dec 2019 23:09:40
شہر کے چیلمبی میں لیڈی ہل کے پاس پارک کی گئی کار کا شیشہ توڑ کر 15لاکھ روپے نقد رقم اڑا لے جانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Fri, 13 Dec 2019 23:05:24
شہر کے کاپی کاڈمضافاتی علاقے میں تیز رفتار ٹرین کی ٹکر کی وجہ سے سٹی بس کا ایک کنڈکٹر ہلاک ہوگیا۔مہلوک کنڈکٹر کی شناخت رتن کمار (40سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Fri, 13 Dec 2019 22:59:58
نابالغ لڑکی کوپھسلاکر اپنے ساتھ بھگالے جانے کے الزام میں اوروا پولیس اسٹیشن کے افسران نے کالج کے طالب علم کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more