Wed, 11 Dec 2019 20:40:54
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے شہریت ترمیمی بل 2019 پر راجیہ سبھا میں بولتے ہوئے کہا کہ جو ہندوستان کے نظریہ سے واقف نہیں ہیں وہ ہندوستان کے نظریہ کی کیا حفاظت کریں گے۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 20:25:59
شہریت ترمیمی بل 2019 پر راجیہ سبھا میں بحث کے دوران سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے اپنی رائے رکھتے ہوئے بل کی مخالفت کی اور کئی سوال اٹھائے ۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 20:22:51
ہندوستان نے بدھ کے روز ایک نیا دفاعی سٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کر کے خلاء کے میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 20:19:06
مہاراشٹر میں کانگریس اور این سی پی کی حمایت سے اقتدار حاصل کرنے والی شیو سینا نے لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کی حمایت کی تھی
View more
Wed, 11 Dec 2019 13:37:58
سماج کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرنے والے مرکزی حکومت کے شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کے خلاف بنگلورو میں کرناٹکا متحدہ محاذ کے زیر اہتمام دوپہر 12بجے ٹاؤن ہال کے پاس ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 11:36:45
شہریت ترمیمی بل کی پارلیمنٹ میں لوک سبھا سے منظوری پر شدیدردعمل کااظہارکرتے ہوئے آل انڈیامجلس اتحادالمسلمین بہار شاخ کے صدر اور سابق رکن اسمبلی اختر الایمان نے کہا ہے کہ مجلس اتحاد المسلمین جلد ہی شہریت بل کی کاپی اور حکمرانوں کے پتلے ندرآتش کرے گی۔ یہ اطلاع انہوں نے اپنے جاری کردہ ایک پریس بیان میں دی۔
View more
Wed, 11 Dec 2019 11:31:01
بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے منگل کے روز کہا کہ وزیراعلیٰ اور جنتادل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر نتیش کمار نے شہریت ترمیمی بل کی حمایت کر کے عوام کے ساتھ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) سے بھی بڑا دھوکہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy