Mon, 16 Dec 2019 20:57:39
بھٹکل تعلقہ کے بیلکے دیہات میں ایک خاتون نے اپنے ہی گھر کی چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی جس کی شناخت جٹما نارائن نائک (55) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 20:46:05
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے کہا ہےکہ شہریت (ترمیمی) قانون (سی اےاے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آرسی) کے خلاف جنگ جامعہ کی نہیں بلکہ قومی ہے، اس لئے اس میں یونیورسٹی کے لوگوں کی بھی حمایت لینا پڑے گی تاکہ ہماری لڑائی مضبوط ہو سکے۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 20:42:02
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ اتوار کی رات کو پولس نے کیمپس میں گھس کر طلبہ کے ساتھ مارپیٹ اور عوامی املاک کو نقصان پہنچایا ،
View more
Mon, 16 Dec 2019 20:41:37
طلبا تنظیم کیمپس فرنٹ آف انڈیا (سی ایف آئی) کے کارکنوں نے پیر کو مینگلور شہر میں جیوتی سرکل اور بالمٹا کے درمیان والی اہم شاہراہ کے درمیان روڈ پر دھرنا دے کر سخت احتجاج درج کیا اور رات کو دہلی کی جامعہ یونیورسٹی کے طلبا پر پولس کی بربریت پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے واقعے کی سختی کے ساتھ مذمت کی۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 20:39:05
شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولس کمشنریٹ کے حدود میں 26سالہ خاتون ویٹنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری اور پھر اس کا قتل کر لاش کو جلادینے کی واردات میں ملوث ملزمین کے انکاونٹر کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 13:18:59
بیلتھنگڈی کے ناڈا گاؤں میں ایک پِک اَپ گاڑی سے ٹکرانے کے بعد دو موٹر بائک سوار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے نام سیسپّا مولیا (44سال)اوراس کی ایک رشتے دار کلیانی (55 سال)بتائے جاتے ہیں۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 13:16:45
اڈپی ضلع جج سی ایم جوشی کے اجرکاڈ میں واقع رہائشی کوارٹر میں چوری کی واردات پیش آئی ہے جس کے بارے میں خود گھروالوں کو بڑی تاخیر معلوم ہوا ہے۔
View more
Mon, 16 Dec 2019 13:06:34
موسم بھلے کوئی بھی ہو، پانی پیاس کو بجھانے میں بہترین کردار ادا کرتا ہے۔ بچوں کی صحت اور اُن کی نشونما کے لئے بھی پانی بے حد ضروری ہے۔ ماہرین کی مانیں تو بچوں کو کئی بیماریوں سے دور رکھنے کےلئے مناسب مقدار میں وقفے وقفے سے پانی پینا ضروری ہے، مگر بچے جب صبح سے شام تک اسکول میں رہتے ہوں تو ظاہر بات ہے کہ اُن کو مناسب مقدار میں پانی پینے کا موقع نہیں ملتا، لیکن اب پہل کرتے ہوئے انجمن آزا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy