Tue, 17 Dec 2019 23:08:21
جامعہ نگر علاقے کی کئی مسجدوں کے امام آج سڑک پر اتر کر شہریت ترمیم قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نظر آئے۔
View more
Tue, 17 Dec 2019 23:03:50
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی بل پر مرکزی حکومت نے وفاقی سسٹم کی روایت پر عمل نہ کرتے ہوئے اکثریت کے بل پر ترمیمی بل پاس کروایا گیا ہے۔ اس سے ملک کے اتحاد اور سالمیت کو خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Dec 2019 23:00:48
اس سال اگست میں نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کو تقسیم کر کے اس سے لداخ کو علیحدہ کر دیا تھا
View more
Tue, 17 Dec 2019 22:53:38
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پیر کے روز بہار میں بند کا اعلان کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں حصہ لیا اور حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ دریں اثنا، کمیونسٹ پارٹی کے رہنما اور جے این یو طلبہ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار نے مرکزی حکومت کو این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے حوالہ سے انتباہ دیتے ہویے کہا کہ ’’اگر آپ ہمیں شہری نہیں مانتے تو ہم بھی آپ کو حکومت نہیں مانیں گے۔‘‘
View more
Tue, 17 Dec 2019 22:37:00
طلبہ اور نوجوانوں میں مختلف نشہ آور چیزوں کے استعمال کی عادت اور نشے بازی کا بڑھتا ہواگراف والدین کے ساتھ ساتھ سماج کے ذمہ داران کے لئے بھی پریشانی اور تشویش کا سبب بنا ہوا ہے۔
View more
Tue, 17 Dec 2019 21:10:21
ملک میں ریاستوں اور اضلاع کی سرحدوں کا مسئلہ سالہا سال سے چل رہا ہے اور کبھی کبھار یہ ایک بڑے تنازع کی شکل بھی لیتا ہے۔
View more
Tue, 17 Dec 2019 18:57:50
شہریت ترمیمی قانون (سٹی زن امینڈمینٹ ایکٹ) کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ جامعہ ملیہ یونیورسٹی سمیت دیگراحتجاج کررہے طلبا پر پولس کے حملوں کے بعد اب شمال مشرقی دہلی کے سیلم پور اور جعفرآباد علاقے میں بڑے پیمانے پر لوگوں نے متعلقہ ایکٹ کے خلاف شدید مظاہرہ کیا جو بعد میں تشدد میں تبدیل ہوگیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے شہریت کے قانون کو واپس لیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy