Wed, 18 Dec 2019 10:38:41
شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولس کمشنریٹ کے حدود میں 26سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلا دینے کی واردات کے ملزمین کے انکاونٹر میں ہلاکت کے بعد ان کی لاشیں اب مسخ ہونے لگی ہیں۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 10:34:37
شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے 2019) کے خلاف 17 دسمبر کی رات جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے طلبا نے آئین کے مطابق پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر دہلی پولس اور یو پی پولس نے بلا اجازت کیمپس میں داخل ہوکر ظلم و بربریت کا وحشیانہ مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 10:29:35
وزیر اعظم نریندرمودی نے کانگریس اور بایاں محاذ پر شہریت ترمیمی قان (سی اے اے) کی وجہ سے مسلمانوں کو خوف زدہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج دعویٰ کیاکہ اس قانون سے ملک میں ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی اور پارسی کسی بھی فرقہ کے لوگوں کی شہریت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 10:22:05
سپریم کورٹ نے ملک کی آٹھ ریاستوں میں ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے کے حکم سے متعلق مفادعامہ کی عرضی منگل کو خارج کردی۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 05:05:31
ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج کے درمیان حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماؤں نے منگل کے روز کانگریس صدر سونیا گاندھی کی قیادت میں صدرہند رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اور متنازعہ قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ پولس کا جامعہ ملیہ یونیورسٹی کے ہوسٹل میں گھس کر کی گئی لاٹھی چارج اور طلبا پر حملوں کے خلاف سخت ناراضگی ظاہر کی گئی اور اس معاملے کی جوڈیشیل میجسٹر
View more
Wed, 18 Dec 2019 04:54:09
یو پی میں بی جے پی کو اُس وقت سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب سینکڑوں ارکان اسمبلی نے اپنی ہی حکومت اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف محاذ کھول دیا۔ اتنا ہی نہیں اطلاعات کے مطابق تقریبا 200 ارکان نے اسمبلی میں دھرنا بھی دیا، جن میں حزب اختلاف کے ارکان اسمبلی بھی شامل رہے۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 04:41:06
دہلی کے جامعہ نگر تشدد معاملہ میں دو دنوں بعد 10 افراد کی گرفتاری عمل میں آئی ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ گرفتارشدگان میں کوئی بھی طالب علم نہیں ہے۔
View more
Wed, 18 Dec 2019 04:17:13
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت اوراتوار کو جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبا پرہوئی پولس کی کارروائی کے خلاف پورے ملک میں ناراضگی دیکھی جارہی ہے جس کے نتیجے میں دہلی سے لے کر کولکاتا تک، بی ایچ یو سے لے کر آئی آئی ٹی مدراس تک اور احمد آباد سے لے کر ممبئی تک پورے ملک میں تحریک تیز ہو گئیہے۔ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور آئے دن الگ الگ ش
View more
Wed, 18 Dec 2019 04:05:09
شہر بیلگاوی کے شیواجی نگر میں جمعیت علمائے ہند کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقد کیے گئے احتجاجی مظاہرے کے دوران کچھ دیر کے لئے کشیدگی پیدا ہوگئی اور اس کے بعدپولیس کی مداخلت سے حالات پر قابو پایا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy