Fri, 20 Dec 2019 11:10:28
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے پر دہلی کی یونیورسٹی ’جامعہ ملیہ اسلامیہ‘ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے طلباء پر پولیس کی بربریت کے معاملہ پر جمعرات کے روز دہلی ہائی کورٹ اور الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت کی گئی۔
View more
Fri, 20 Dec 2019 10:57:05
دہلی ہائی کورٹ نے نربھیا آبروریزی اور قتل کیس کے ایک مجرم کو ایک ماہ کے اندر نئی دستاویزات پیش کر کے یہ ثابت کرنے کو کہا ہے کہ وہ واقعہ کے وقت نابالغ تھا۔
View more
Fri, 20 Dec 2019 10:52:39
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے نظر ثانی شہریت قانون کو لے کر جمعرات کو بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے سوال کیا کہ حکومت ان ہندو پناہ گزین کو ملک میں کس جگہ اور کس طرح بسانے والی ہے؟
View more
Fri, 20 Dec 2019 10:49:51
این آر سی اور شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر جاری احتجاج کے دوران آج کولکتہ میں فلمی دنیا اور فن و ثقافت سے وابستہ کئی اہم شخصیات سڑک پر اتر کرشہری ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کی قیادت کی۔
View more
Fri, 20 Dec 2019 02:23:43
جمعرات کو کرناٹک کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ ریاست کے صدر مقام بنگلور میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سخت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں معروف مصنف اور مورخ رام چندر گوا سمیت کئی افراد کوکیا گیا۔
View more
Fri, 20 Dec 2019 01:15:45
شہریت قانون کی مخالفت میں جمعرات کو مینگلور میں منعقدہ احتجاج کے دوران پتھراو، لاٹھی چارج اور پولس فائرنگ کے بعد دو لوگوں کی موت واقع ہوگئی تھی جبکہ دو کی حالت پولس کی گولی لگنے سے نازک بتائی گئی تھی، بتایا جارہا تھا کہ واقعے کے بعد احتجاجیوں کا ایک بڑا ہجوم پولس پر حملہ آور ہوا تھا، مگر رات تک ملی اطلاع کے مطابق پولس نے حالات پر قابو پالیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے پہلے پانچ پولس تھانہ حدود میں کرف
View more
Thu, 19 Dec 2019 22:00:01
ہندوستان کا دستور ایکسیکولر مزاج کا دستور ہے اور یہ کسی مخصوص مذہب کے لوگوں یا کسی طبقہ کی مخالفت نہیں کرتا۔ یہ بات بنیادی حقوق کے دائیرہ میں آتی ہے۔ لیکن آپ این آر سی یا شہریت ترمیمی بل کے ذریعہ ایک مخصوص طبقہ کو نشانہ بنانا چاہ رہے ہیں،جس کی اجازتت ہم ہر گز نہیں دے سکتے۔ ان خیالات کا اظہار محترمہ کنیز فاطمہ قمرالاسلام رکن اسمبلی گلبرگہ شمال نے 19دسمبر کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر سرکل جگت، گلبرگ
View more
Thu, 19 Dec 2019 20:27:32
صبح دس بجے سے شہر مالیگاؤں کی گلیوں اور راستوں پر انقلاب زندہ باد، CAA اور NRC قانون واپس لو، واپس لو، مودی سرکا مردہ باد کے نعروں سے شہر کی فضا گونج اٹھی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy