Sun, 22 Dec 2019 12:20:06
کیرالہ سے سی پی ایم کے رکن راجیہ سبھا بنوئے وسوام اور چند پارٹی کے کارکن منگلورو میں کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سی اے اے کے خلاف احتجاج کررہے تھے، انہیں پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 12:00:28
کرفیوزدہ منگلورو میں حالات ابھی معمول پر نہیں لوٹے ہیں۔ حالانکہ سہ پہر 3بجے تا شام 6بجے کرفیو میں ڈھیل دی گئی تھی۔ اس کے بعد دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ آج اتوار کی شب کرفیو اٹھا لئے جانے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 11:19:15
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف ہورہے مظاہروں پر کریک ڈاؤن اور پولیس کی گولی سے شہریوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پرشدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 11:14:14
سی پی آئی ایم کے ریاستی سکریٹری یو بسواراج نے بھی آج ایک تحریری بیان جاری کرکے منگلورومیں مظاہرین پر کی گئی پولیس فائرنگ کے لئے بی جے پی حکومت کو راست طور پر ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں شہریت قانون کو لے کر آج جو مخالفت اور مظاہرے شروع ہوگئے ہیں -
View more
Sun, 22 Dec 2019 11:08:28
ملک بھر میں شہریت ترمیم قانون اور این آرسی کو لے کر احتجاج جاری ہے۔راجدھانی دہلی اور اتر پردیش سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں اسے لے کر کافی تشدد بھی ہو رہا ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 11:01:37
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے شہریت کے قومی رجسٹر (این آرسی)اورشہریت ترمیمی قانون کو آئین کی روح اور غریب عوام کے خلاف بتاتے ہوئے کہاہے کہ لوگ آئین کے تحفظ کے لئے سڑکوں پر لڑرہے ہیں لیکن حکومت بے رحمی سے انھیں کچل رہی ہے۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 10:49:00
گجرات فسادات کے دوران 2ہزار سے زائد مسلمانوں کے قتل عام پر اظہار افسوس نہ کرنے اور معافی نہ مانگنے والے نریندر مودی اور امیت شاہ کی جوڑی کے سامنے شہریت قانون کے خلاف پورے ملک میں ہورہے زبردست مظاہرے اور پرتشدد احتجاجات کے دوران20تا 25یا 30/ افراد کی ہلاکت شاید کوئی معنی نہ رکھتی۔
View more
Sun, 22 Dec 2019 10:24:36
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منگلورو میں احتجاج کے دوران پولس کے ساتھ جو جھڑپ ہوئی تھی اس میں پولیس فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دونوں نوجوانوں کو پولیس نے اپنے ایف آئی آر میں فسادیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy