Tue, 24 Dec 2019 11:31:30
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں گزشتہ جمعرات کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں تشدد پر اکسانے کے الزام میں ضلع جیل میں قید کانگریس رکن و سماجی کارکن صدف جعفر کی ضمانت کی عرضی سی جے ایم عدالت نے پیر کے روز خارج کر دی۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 11:24:55
سی اے اے ( CAA) اور (NRC) کے خلاف تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کی جانب سے وانمباڑی ، بس اسٹینڈ کے قریب ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کی صدارت تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے ریاستی چیئرمین ڈاکٹر اسلم باشاہ نے کی۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 11:20:59
مرکزی حکومت کے ذریعہ تشکیل شدہ قانون سی اے اے کے خلاف جہاں ملک کے مختلف حصوں میں پر امن احتجاج جاری ہیں اسی طرح عل گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بند ہونے کے با وجود طلباء و طالبات این آر سی و سی اے اے کو واپس لئے جانے کے مطالبہ کو لے کر پر امن احتجاج کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 11:03:00
وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی رجسٹر برائے شہریت (این آر سی) اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر ہونے والی تنقیدوں کا جواب دیتے ہوئے دہلی میں اتوار کو منعقدہ بی جے پی کی تشکر ریلی میں این آر سی کے قومی سطح پر نفاذ کے کسی منصوبہ کی تردید کی ہے۔
View more
Mon, 23 Dec 2019 22:50:43
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہوئے احتجاجی مظاہرے کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتار کیے گئے ہیں، بے قصور افراد کو جلد از جلد رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 23 Dec 2019 21:18:28
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے نتائج نے این آرسی اوردیگرفرقہ وارانہ ایجنڈوں کومستردکرتے ہوئے ترقیاتی،علاقائی اورعوامی امورپراپنی مہرلگائی۔
View more
Mon, 23 Dec 2019 21:09:57
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کے خلاف منگلورو میں ہوئے پرتشدد مظاہرے کے دوران تھانہ میں گھسنے کی کوشش کر رہے
View more
Mon, 23 Dec 2019 11:14:00
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے بینر تلے آج پیر کو بھٹکل میں شہریت ترمیمی قانون اور آین آرسی کی مخالفت میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy