Sun, 22 Dec 2019 00:05:42
کل جمعہ کی نماز کے بعد سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لوگوں کا مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور شام تک یہ مظاہرہ پوری طرح سے پر امن رہا لیکن دیر شام کو اچانک تشدد ہو گیا
View more
Sun, 22 Dec 2019 00:00:47
شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 26 سالہ ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلا دینے کی واردات میں ملوث ملزمین کی لاشوں کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرنے کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ہدایت دی۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 23:52:54
پاکستان سے رابطہ رکھتے ہوئے وہاں کی خفیہ ایجنسی کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں ہندوستانی بحریہ سے تعلق رکھنے والے 6 اہلکاراور ایک حوالہ کاروباری کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 23:40:49
انگریزی اخبار نیو انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق شہریت ترمیمی قانون میں کے خلاف منگلورو میں ہوئے احتجاج اور اس کے جواب میں پولیس کی فائرنگ اور زیادتیوں کے تعلق سے منگلورو پولیس کمشنر کئی سوالات کے جوابات دینے میں ناکام ہیں۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 13:17:22
مرکزی حکومت کے آئین مخالف شہریت قانون کے خلاف شہر ہاسن میں امتناعی احکامات کی پرواہ کئے بغیر کمیونسٹ پارٹیوں، کانگریس اور جنتادل (ایس) کی جانب سے ہیماوتی مجسمہ کے قریب بھاری احتجاج کیا-
View more
Sat, 21 Dec 2019 12:55:12
ایسا محسوس ہورہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف ملک گیر پیمانے پر جاری احتجاجات کا سلسلہ کچھ رنگ لارہا ہے اور مرکزی حکومت اس معاملے میں کچھ نرم پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔اس بات کا پہلا اشارہ یہ ہے کہ سی اے اے کے سلسلے میں جو نوٹی فکیشن جاری ہونا تھا اسے فی الحال روک لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 12:47:05
سپریم کورٹ کے وظیفہ یاب جج وی گوپال گوڑا نے این آر سی اور شہر قانون کے ملک پر ہونے والے اثرات پر تبادلہ خیال کیلئے ایل ایچ میں منعقد گول میز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ اگر حکومت یہ سمجھتی ہے
View more
Sat, 21 Dec 2019 12:09:35
سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ منگلورو میں شہریت قانون کے خلاف پر امن احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ کی گئی۔ جس میں دو معصوم افراد کی جان چلی گئی۔
View more
Sat, 21 Dec 2019 11:50:05
منگلورو میں شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران پیش آئے حالات نہایت افسوسناک ہیں۔ پولیس فائرنگ میں 2معصوم افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ بات سابق وزیر اعظم اور جنتادل کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy