Wed, 25 Dec 2019 20:48:50
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی و سینئر کانگریسی لیڈر پرتھوی راج چوہان نے دعوی کیا ہے کہ جھارکھنڈ اسمبلی میں بی جے پی حکومت کا تختہ پلٹ جانے کے بعد اب بہار اور دہلی میں اگلے برس ہونے والے انتخابات میں ’بھگوا سیاسی پارٹی‘ کو شکست کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 20:34:19
ملک میں شہریت ترمیم قانون نافذ ہونے کے بعد ایک طرف جہاں مسلسل احتجاج جاری ہیں تو دوسری طرف اس قانون کو لے کر صحیح معلومات نہ ہونے کی وجہ کئی شہروں میں میونسپلٹی دفتروں میں افراتفری دیکھنے کو مل رہی ہے،
View more
Wed, 25 Dec 2019 20:29:22
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جمعہ کے روز جیسے ہی فیروزآباد کے 22 سالہ مقیم کو فیکٹری میں یہ خبر ملی کہ کئی علاقوں میں تشدد ہو رہا ہے اور وہاں کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں،
View more
Wed, 25 Dec 2019 20:20:13
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یڈ یورپا نے منگلور میں پولیس فائرنگ کے دو ہلاک شدگان کو 10-10 لاکھ روپے کے معاوضہ دینے کے اپنے حکم کو پلٹ دیا۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 12:47:44
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں ملی بے مثال کامیابی اور اس کے بعد ریاستوں میں ایک کے بعد ایک اس جیت سے ملک میں دو جماعتی نظام قائم ہونے کے قیاس لگنے شروع ہو گئے تھے لیکن اس سال ہونے والے انتخابات میں علاقائی پارٹیوں نے دکھایا کہ ان کی موزونیت ختم نہیں ہوئی ہے اور وہ قومی پارٹیوں کو سخت ٹکر دینے کے قابل ہیں۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 12:37:35
شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ایک بار پھر وزیرا علیٰ ممتا بنرجی سوامی وی ویکانند اسٹڈیم سالٹ لیک سے ایک بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش سے بڑے پیمانے پر ہندوستان ہجرت کرکے آنے واے متواج سماج کا ہر ایک فرد ہندوستان کا شہری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy