Fri, 27 Dec 2019 23:57:26
اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف حالیہ احتجاج کے دوران ہونے والے تشدد کے معاملے کی تفتیش خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے کرائی جائے۔
View more
Fri, 27 Dec 2019 23:54:25
کانگریس رکن پارلیمنٹ حسین دلوائی کی قیادت میں راشٹریہ ایکتا منچ، مولاناآزاد وچار منچ سمیت کئی ایک غیر سرکاری تنظیموں رضاکاروں اور سربراہان نے شہر ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مضافات کے باندرہ کلکٹر آفس کے سامنے دھرنا دیا
View more
Fri, 27 Dec 2019 23:43:18
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 19 ہو گئی ہے جبکہ ریاستی پولس کے ذریعہ ابھی تک 327معاملہ درج ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 27 Dec 2019 20:47:12
ویمن انڈیا موؤمنٹ(WIM)نے گزشتہ 26دسمبر کو بنگلور وکے ٹاؤن ہال پر شہریت ترمیمی ایکٹ (CAA)، NRC اور NPRکے خلاف اور جامعہ ملیہ نئی دہلی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جے این یو، منگلورسمیت ملک بھر میں پولیس ٖ زیادتیوں کی مذمت میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔
View more
Fri, 27 Dec 2019 20:42:10
جعلسازی کے ذریعے کئی بینکوں کو جملہ 2کروڑ روپوں سے زائد رقم کا دھوکہ دینے والے شخص کو بنٹوال مضافاتی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more