Sun, 29 Dec 2019 20:36:17
بنگلہ دیش بارڈر گارڈ (بی جی بی) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد شفیع الاسلام نے آج کہا کہ شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) مکمل طور ہندوستان کا داخلی معاملہ ہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 20:33:33
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اتوار کو شہریت (ترمیمی)قانون اور این آرسی کو غریب و اقلیت مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب اسی ملک کے شہری ہیں۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 20:30:44
شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کی مخالفت میں رنگولی بنا کر منفرد طریقے سے احتجاج کرنے کے معاملے میں تمل ناڈو کی چھ خواتین سمیت آٹھ افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا لیکن بعد میں انہیں رہا کر دیا گیا۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 20:25:08
وزیرا علیٰ کرناٹک ایڈی یورپا نے اعلان کیا ہے کہ ماہی گیروں پر جو واجب الادا قرضہ ہے اس میں 60کروڑ روپے کا قرضہ حکومت نے معاف کردیا ہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 20:22:19
منگلورو اور اطراف کے ساحلی علاقوں سنیچر کی شام کو اچانک موسم نے انگڑائی لی اور بادلوں کی گھن گرج اور بجلی کی کڑک کے ساتھ برسات شروع ہوگئی۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 12:00:24
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا نے ضلع شمالی کینرا کے دورے کے موقع پر ہوناور تعلقہ کے منکی میں شمبھو لنگویشور مندر کے قریب ’رام کشیتریہ‘ طبقے کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی خزانے کی حالت درست نہیں ہے۔اسی وجہ سے کئی دیہاتوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کو جس پیمانے پرحکومت راحت پہنچانا چاہتی تھی اس طرح کرنا ممکن نہیں ہوسکا ہے۔وزیرا علیٰ نے یقین دلا یا کہ آئندہ دنوں میں اس مسئلے کا ح
View more
Sun, 29 Dec 2019 11:49:19
ہر ظلم کی ایک انتہا ہوتی ہے لیکن اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کے ظلم کی کوئی انتہا نہیں ہے۔ صوبہ کی پولس یوگی کے حکم کے مطابق اتر پردیش کے مسلمانوں پر وہ قہر ڈھا رہی ہے جس کو ویڈیو پر دیکھ کر اور سن کر ظالم سے ظالم شخص بھی لرز جائے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 11:31:28
شہر یت تر میمی قا نون,قو می آبادی رجسٹر(این پی آر) سمیت مر کزی حکو مت کی نا کامیوں اوردستور مخا لف پا لیسوں کے خلاف یکم تا 7جنوری ملک بھرمیں احتجاج ہوگا اور 8جنوری کو مختلف مزدور تنظیموں,رعیت تنظیموں کے ساتھ مل کر دیہی ہڑ تال منعقد کر نے کا کمیو نسٹ پارٹی آف انڈیا(سی پی آئی)نے فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy