Sun, 29 Dec 2019 11:09:24
کانگریس کے سابق صدر اور وایناڈ سے ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج گوہاٹی میں شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔نظر ثانی قانون کی مخالفت میں گزشتہ دنوں آسام میں کافی تشدد ہواتھا۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 11:05:08
سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف جہاں پورے ملک میں مظاہرے اور احتجاج ہورہے ہیں وہیں بی جے پی حکمراں والی ریاستوں کی پولیس کی بربریت نے ہندوستانی جمہوریت کو شرمسار کردیاہے۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 10:59:40
جموں وکشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کے بعد جس طرح سے ہندوستانی فضائیہ نے ایر اسٹرائک کی تھی،ویسی ہی ایر اسٹرائک پہلے بھی کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ حالانکہ اس وقت کی حکومت نے اسے منظوری نہیں دی تھی۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 10:53:43
ملک بھر میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے، اس دوران اترپردیش پولیس کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے، جسے لے کر اس کے طریقہ کار پر سنگین سوال کھڑے کئے جا رہے ہیں، یہ ویڈیو میرٹھ کا ہے اور 20 دسمبر کا ہے۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 21:11:26
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے منگلور میں دو افراد کی موت ہوگئی تھی۔ سابق مرکزی وزیر و ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈردنیش تریویدی نے ہفتے کی صبح مہلوکین کے لواحقین کو چیک حوالے کیا۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 21:03:07
کانگریسی لیڈر اور سابق وزیر ڈی کے شیوکمار کو کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) کے صدر کے طور پر نامزد کیے جانے کے امکانات واضح ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 20:59:50
منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقدہ احتجاج اور بعد میں ہونے والے تشدد میں پولیس فائرنگ سے دو افراد کی موت کے سلسلے میں ریاستی حکومت نے سی آئی ڈی کو تحقیقات کی ذمہ داری سونپی ہے۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 20:55:06
اڈپی سے تعلق رکھنے والے پربھاکر شیٹی نامی شخص کی روس کی رہنے والی بیوی نے اپنے شوہر پر جہیز ہراسانی کا الزام لگاتے ہوئے اڈپی کے ویمنس پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more