Sat, 28 Dec 2019 11:29:54
پائین شہر کے نوہٹہ علاقہ میں واقع کشمیر کے سب سے بڑے معبد اور قدیم ترین عبادت گاہ تاریخی جامع مسجد میں ڈرون کے سایے میں اور بھاری سیکورٹی حصار کے بیچ نماز جمعہ ادا کی گئی جس کے باعث نمازیوں میں تشویش کی لہر بھی اور خوف کا ماحول بھی پایا گیا تاہم گزشتہ جمعہ کے نسبت اس جمعہ کو لوگوں کی بھاری تعداد نے جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:24:25
اترپردیش کے سہارنپور ڈویژن میں سخت چوكسي کے درمیان آج جمعے کی نماز امن و سکون کے ساتھ ادا ہوگئی۔ اس دوران ملک میں امن اور بھائی چارہ مضبوط کئے جانے کی دعائیں مانگی گئیں ۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:21:22
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم مولانا رابع حسنی ندوی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) واپس لے یا پھر اس میں مسلمانوں کو بھی شامل کیا جائے۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:16:29
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھارتیہ جنتاپارٹی پر وعدہ پورا نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ وہ عوام کو گمراہ کرکے مرحلہ وار طریقہ سے اداروں کو بربادکرنے میں مصروف ہے۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:10:55
ورخ عرفان حبیب نے کہاکہ شہریت قانون کو لے کر حالیہ عوامی جذبات کو صرف مسلمانوں سے جوڑکر دیکھنا غلط ہوگا کیونکہ یہ قانون جدید ملک کے طورپر ہندوستان کے تصور پر اثر ڈالے گا۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:04:01
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج چل رہے ہیں اور کئی مقامات پر مظاہروں کے دوران تشدد بھی پھوٹ پڑا۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 11:00:14
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بارپھر اس عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وہ زندہ ہیں اس وقت تک شہری ترمیمی ایکٹ کو نافذ نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی کسی کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم کیا جائے گا-
View more
Sat, 28 Dec 2019 10:56:48
سی اے اے،این آرسی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں -عوام مودی حکومت کے متنازع اور غیر آئینی فیصلے کے خلاف گزشتہ کئی دنوں سے اپنی آوازیں کبھی سڑکوں پر اترکر تو کبھی اپنی گلیوں سے بلند کررہے ہیں -
View more
Sat, 28 Dec 2019 00:10:20
ملک کے کئی حصوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پر امن مظاہرہ ہوئے ۔ مظاہرین نے اس بات کو یقینی بنایا کہ پولیس کو مظاہرین کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy