Thu, 26 Dec 2019 20:19:18
چند دن پہلے کنداپور میں بابو شیٹی نامی شخص کا دن دہاڑے جو قتل کیا گیا تھا اس معاملے میں پولیس نے کلیدی ملزم تھیجپا شیٹی (68سال) سمیت جملہ 6ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 26 Dec 2019 20:15:53
ضلع شمالی کینرا کی غریب لڑکیوں کو نوکریاں دلانے کے بہانے سے بنگلورو لے جاکر انہیں جسم فروشی کے دھندے میں لگانے والے تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جن میں یلاپور کے ایک شخص کے علاوہ بھٹکل کے دو افراد بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 26 Dec 2019 12:45:21
کانگریس کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلی سدارامیا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کے خلاف مینگلور میں مظاہرے کے دوران پولیس فائرنگ میں مارے گئے دو لوگوں کے اہل خانہ کو امدادی رقم دینے کے بارے میں یڈیورپا حکومت کے یو ٹرن لینے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ’غیر انسانی‘ قرار دیا۔
View more
Thu, 26 Dec 2019 11:44:58
ریاستی وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے کہا ہے کہ تشدد کو روکنے کے لئے پولس نے لاٹھی چارج کرنے کے فوراً بعدفائرنگ کر کے دانشمندی کا ثبوت دیا ہے اگر صرف لاٹھی چارج پر انحصار کیا جاتا تونقصان اس قدر زیادہ ہوتا کہ اس کا اندازہ بھی نہ ہو پاتا۔
View more
Thu, 26 Dec 2019 11:21:11
جے ڈی ایس کے ترجمان رمیش بابو نے بی جے پی کے سینئر سیاستدان وریاست کے سابق وزیر اعلیٰ ومرکزی وزیر وگورنر کے عہدہ پر رہ چکے ایس ایم کرشنا کی سوانح حیات کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی اپنی آپ پیشی لکھے تو عوام کے لئے رہنمائی کرنے والی کتاب اور ان میں جذبہ وجوش پیدا کرنے والی سوانح حیات ہو، کئی ایک سچائیوں کو چھپانے کی کوشش نہیں ہونی چاہئے۔
View more
Thu, 26 Dec 2019 11:12:10
وزیر داخلہ امیت شاہ کے این آرسی اور این پی آر کے معاملے پر کل کی تفصیلی صفائی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی نے ان پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے-
View more