Wed, 25 Dec 2019 12:03:15
سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے منگلورو میں شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد کے متعلق منگلورو پولیس کی طرف سے جاری کئے ویڈیو پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا کہ اایسا نہیں لگتا کہ متعلق ویڈیو منگلورو کے تشدد کا ہے۔
View more
Wed, 25 Dec 2019 11:44:05
سابق ریاستی وزیر یو ٹی قادر نے کہا ہے کہ منگلورو میں ہوئی پولیس فائرنگ کو سرکاری پست پناہی حاصل ہے، اس لئے وزیر اعلیٰ کی طرف سے اس معاملہ کی سی آئی ڈی اور مجسٹریٹ کے ذریعہ جانچ کروانے کا جو اعلان کیا گیا ہے وہ قابل اعتبار نہیں ہے۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 21:05:53
اداکارہ سے لیڈر بنے کمل ہاسن کی سیاسی پارٹی مکل ندھی میم (ایم این ایم) نے پانڈیچری یونیورسٹی کی تقریب اسناد تقریب سے ایک گولڈ میڈلسٹ طالبہ کو واپس کیے جانے کی سخت تنقید کی ہے۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 20:56:16
وادی کشمیر میں حال ہی میں 40 دنوں کے لئے مسند اقتدار پر فائز ہونے والے بادشاہ زمستان چلہ کلان نے فی الوقت اپنے تیکھے تیور دکھانے سے اجتناب ہی کیا ہے
View more
Tue, 24 Dec 2019 20:51:45
ایشیا کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آرآئی ایل) کے مالک مکیش امبانی کی دولت میں سال 2019 میں 17 ارب ڈالر کا زبردست اضافہ ہوا ہے اور یہ دولت تقریباً 61 ارب ڈالر تک جا پہنچی ہے۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 20:47:02
وزیر اعظم نریندر مودی کے بدھ کو ریاستی راجدھانی لکھنؤ کے دورے کے پیش نظر راجدھانی میں سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 20:43:42
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں مسلم طلبہ نے پیر کی شب بڑے پیمانے پر احتجاجی جلسہ منعقد کیا۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 20:37:43
شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے 2019) کی مخالفت میں کل (25 دسمبر) مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی قیادت میں کانگریس کا ’آئین بچاؤ امن و انصاف مارچ‘ نکالا جائے گا جس میں کانگریس سمیت دیگر سیاسی پارٹیوں کے عہدیداران شامل ہوں گے۔
View more
Tue, 24 Dec 2019 20:34:28
شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 26 سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری کے بعد اس کے قتل اور لاش کو جلا دینے کی واردات میں ملوث ملزمین کی انکاؤنٹر میں ہلاکت کے بعد ان کی لاشوں کے گزشتہ روز کیے گئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy