Mon, 30 Dec 2019 23:52:22
اس استدلال کے ساتھ کہ اگر نیتاجی سبھاش چندر بوس زندہ ہوتے تو وہ بھی طلباء کے ساتھ مل کر ”شہریت ترمیمی ایکٹ“اور این آر سی کے حلاف تحریک میں حصہ لیتے۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 23:38:17
این پی آر یعنی نیشنل پاپولیشن رجسٹریشن کا 40 صفحات پر مبنی مینوئل کچھ دن سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اس کے سامنے آتے ہی شہریت قانون و این آر سی کے ساتھ ساتھ اس کی مخالفت بھی کئی تنظیموں کے ذریعہ شروع ہو گئی۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 23:31:04
اتر پردیش میں بے قصور لوگوں کے خلاف یوگی حکومت اور پولس کی کارروائی سے مایوس کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حوالے سے کئی باتیں بھی کہیں۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 23:26:55
دہلی میں ٹھنڈ نے اپنے پچھلے کئی ریکارڈ کو توڑ دیا ہے، لیکن اس ٹھنڈ اور چل رہی سرد لہر کے باوجود اوکھلا واقع شاہین باغ و دیگر علاقوں کی خواتین کے حوصلے بلند نظر آ رہے ہیں۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 23:20:03
مہاراشٹر کی تین سیاسی پارٹیوں کانگریس،این سی پی اور شیوسیناپر مشتمل مخلوط حکومت مہاوکاس اگھاڑی کے قیام کے ایک ماہ بعد آج یہاں ریاستی کابینہ میں توسیع عمل میں آئی جس کے دوران گورنر بھگت کوشیاری نے36 نئے وزراء کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 21:13:24
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی سے اترپردیش میں پولس کی مبینہ بدسلوکی پر پنجاب کےوزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ نےاترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے پوچھا ’’کیا آپ کو اپنےکیے پر شرم نہیں آتی
View more
Mon, 30 Dec 2019 21:09:40
یوگی راج میں جرائم پیشے بے خوف ہیں۔ پولس والے بھی کٹہرے میں ہیں۔ عالم یہ ہے کہ اپوزیشن پارٹی کے لیڈروں کے ساتھ ساتھ بی جے پی رکن پارلیمنٹ و رکن اسمبلی بھی اتر پردیش کے نظامِ قانون پر سوال اٹھانے لگے ہیں۔
View more
Mon, 30 Dec 2019 21:06:00
اتر پردیش میں بے قصور عوام پر یوگی حکومت اور پولس کی ظالمانہ کارروائی کا ثبوت کانگریس نے ریاستی گورنر آنندی بین پٹیل کے حوالے کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy