Wed, 01 Jan 2020 20:58:26
نئے سال کے موقع پر اترپردیش حکومت نے اسٹیٹ بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے 22 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کردیا۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 20:55:30
آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) اور قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کو لے کر بہار کے کشن گنج میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 20:19:52
وزیر اعظم مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر مالیات نرملا سیتا رامن کے ہاتھوں میں مرکزی حکومت کی غیر دانشمندانہ اور نامعقول پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی جو حالت ہورہی ہے اس کا اندازہ جہاں ایک طرف اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے کئے گئے سوالات سے ہورہا ہے تو دوسری طرف این ڈی اے میں شامل بی جے پی کی حلیف پارٹیوں کو بھی اس کا احساس ہورہا ہے اور وہ دھیرے دھیرے اس سے دوری بنانے لگی ہیں، وہیں پر بی جے پی اورمرکز
View more
Wed, 01 Jan 2020 12:56:24
اتر پردیش میں جرائم عصمت دری، لوٹ مار اور قتل کی واردات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ 2019 سال ختم ہونے کے آخری دن مشہور بھجن گلوکار اجے پاٹھک کے قتل کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نہ صرف اجے پاٹھک بلکہ ان کی بیوی، بیٹی اور بیٹے کو بھی موت کی نیند سلا دیا گیا ہے۔ اجے پاٹھک کی فیملی اتر پردیش کے شاملی میں مقیم تھی۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 12:26:57
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگ سڑکوں پر اترتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ وہاں بسے ہندوستانی باشندوں نے متنازعہ شہریت قانون پر فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے ہندوستانی سفارتخانہ کو ایک میمورینڈم سونپا ہے
View more
Wed, 01 Jan 2020 11:53:00
نئے سال کے موقع پر شہر حیدرآباد کی اہم یادگار چارمینار کے قریب اُس وقت کچھ دیر کے لئے سنسنی پھیل گئی جب نئے سال کے آغازکو دیکھتے ہوئے بوقت شب نوجوانوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑے پیمانہ پر دھرنا دیا۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 11:47:50
سرکاری ہوائی خدمات کمپنی ائر انڈیا کا قرض بڑھ کر 80 ہزار کروڑ روپے ہو گیا ہے اور اسے روزانہ 22 سے 25 کروڑ روپے کا نقصان ہورہا ہے۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 11:35:52
منگلورو میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ہوئے تشدد اور پولیس کی زیادتیوں کے خلاف سیکیولر پارٹیوں کے مشترکہ محاذ کی جانب سے 2جنوری کو ٹاؤن ہال کے احاطے میں واقع امبیڈکر کے مجسمے کے روبرو زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
View more
Wed, 01 Jan 2020 11:21:33
طلباء نے میدان میں اتر کر شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف چل رہے مظاہروں میں ایک جان پھونک دی ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں طلباء سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy