Thu, 02 Jan 2020 00:44:19
شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں احتجاج کے دوران دہلی میں عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والوں سے تلافی کے لیے جرمانہ وصولنے کی تیاری ہے۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:36:13
جموں کشمیر ہائی کورٹ نے مرکز کے زیر انتظام صوبہ جموں کشمیر اور لداخ کی ضلع عدالتوں میں 33 غیر گزیٹیڈ عہدوں کو بھرنے کے لئے دیئے گئے اشتہارات نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:32:31
مہاراشٹر کے وزیر اور ریاستی کانگریس سربراہ بالاصاحب تھوراٹ نے بدھ کو کہا کہ وزیر نہ بنائے جانے سے ناراض ممبر اسمبلی تھوپٹے کو منا لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:27:37
سی پی آئی ایم کے سیکرٹری جنرل سیتا رام یچوری نے ریل کرایہ اور ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کو لے کر بدھ کو حکومت پر حملہ بولا۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:15:15
قومی شہریت قانون، قومی شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف شاہین باغ میں خواتین مظاہرین کی حمایت کرتے ہوئے سوراج ابھیان کے صدر یوگیندر یادو نے کہا کہ میں یہاں ملک اور آئین کو بچانے کے لئے یہاں آیا ہوں،
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:08:39
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی امور کے انچارج پرکاش جاوڈیکر نے بدھ کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف دارالحکومت میں تشدد کے لئے عام آدمی پارٹی (عآپ) اور کانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ دونوں پارٹیاں اس کے لئے عوام سے معافی مانگیں۔
View more
Thu, 02 Jan 2020 00:05:35
بہوجن سماج پارٹی (سپریمو) مایاوتی نے بدھ کو نئے سال کے موقع پر عظیم شخصیتوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے۔
View more