Sat, 04 Jan 2020 00:08:14
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ہوئے مظاہرہ کو لے کر اتر پردیش کے ذریعہ سابق آئی پی ایس افسر ایس آر داراپوری، سماجی کارکن و کانگریس لیڈر صدف جعفر اور ایکٹیوسٹ پون امبیڈکر کو عدالت سے ضمانت مل گئی ہے۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 00:04:38
کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسٹر مودی کے اس دعوے سے کہ ملک میں کوئی خوف کا ماحول نہیں ہے
View more
Sat, 04 Jan 2020 00:01:22
مہاراشٹر میں مہاوکاس اگھاڑی کی حکومت تمام فرقوں اور طبقات کے ساتھ جن کا تعلق کسی بھی۔مذہب اور ملت سے ہوگا ہر حال میں انصاف کرے گی ۔
View more
Fri, 03 Jan 2020 23:57:57
وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی درمیانہ سے بھاری درجے کی برف باری کی پیش گوئی کے بیچ شہنشاہ زمستان چلہ کلان فی الوقت خشک ہی ہے،
View more
Fri, 03 Jan 2020 23:54:09
شمالی 24پرگنہ دتتا پوکھر علاقے میں دودن قبل ہوئے ”دوفرقے کے درمیان تشدد“ کے بعد آج حالات کنٹرول میں ہیں تاہم ماحول کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 03 Jan 2020 23:50:13
راجستھان کے ضلع کوٹہ کے اسپتال میں 100 سے زائد بچوں کی اموات کے سلسلے میں مسلسل کانگریس کو ہدف تنقید بنانے والے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر جمعہ کو سماجوادی پارٹی (ایس پی)کے صدر اکھیلیش یادو نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ گورکھپور میں ہزاروں بچوں کی اموات پر وہ خاموش کیوں ہیں؟
View more
Fri, 03 Jan 2020 23:45:50
دنیا کا بلند ترین مجسمہ 182 میٹر بلند اسٹیچو آف یونٹی کے بعد سردار بلبھ بھائی پٹیل کے دوسرے بلند ترین مجسمہ کی گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے آج یہاں پاٹيدار کمیونٹی کے ادارے سرداردھام کے ویشنودیوی سرکل کے قریب واقع احاطے میں نقاب کشائی کی۔
View more
Fri, 03 Jan 2020 23:42:01
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر ملک کو 1947 کے حالات میں لاکر کھڑا کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے انہیں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو گالی دینے کے لئے نہیں بلکہ روزگار پیدا کرنے کے لئے اقتدار سونپا ہے۔
View more
Fri, 03 Jan 2020 22:50:25
بھٹکل مسلم اسوسی ایشن کے عام انتخابات مورخہ 2 جنوری کو منعقد ہوئے جس میں 25 اراکین کا انتخاب عمل میں آیا۔ الیکشن کمشنرجناب خواجہ فوزان محتشم نے منتخب اراکین کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اسوسی ایشن کے جملہ 630 ممبران میں سے 347 ممبران نے پولنگ میں حصہ لیا تھا اس طرح 55 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy