Sat, 04 Jan 2020 11:30:49
بہار کے مشہور مظفر پور شیلٹر ہوم ریپ کیس میں تحقیقات کر رہے سی بی آئی حکام کو منتقل کر دیا گیا ہے۔حیرانی اس بات کی ہے کہ کورٹ نے حکم دیا تھا کورٹ نے پہلے بھی ان افسران کے ٹرانسفر کرنے پر مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی تھی لیکن پھر بھی کیوں یہ ٹرانسفر کیا گیا ہے،
View more
Sat, 04 Jan 2020 10:41:52
اس مرتبہ یوم جمہوریہ تقریب میں کیرالہ، مغربی بنگال، مہاراشٹر، پڈوچیری اور جھارکھنڈ کے ساتھ ساتھ بہار کی جھانکی کو بھی شامل نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 10:36:53
شہریت ترمیمی قانون کی وجہ سے ملک کا ہر باشعور با ضمیر انسان جو ملک کے دستور پر یقین رکھنے والا اور قوانین پر عمل کرنے والا ہے وہ حد درجہ پریشان ہے۔ اس قانون پر احتجاجات نہ کئے جائیں تو دستور بے حیثیت ہوکر رہ جائے گا۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 10:33:22
وزیر اعظم نریندر مودی کی بنگلور شہر آمد سے استفادہ کرتے ہوئے شہریوں کی بعض جماعتوں اور شہری رضاکاروں نے ایک سوشیل میڈیا تحریک کو جاری کیا ہے جس کے ذریعہ مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شہر میں مضافاتی ریل خدمات منصوبہ میں تیزی پیدا کرے-واضح رہے کہ 37 سالہ قدیم یہ منصوبہ اب خصوصی مقاصد سواری کی تشکیل کے سلسلہ میں التواء کا شکار ہوا پڑا ہے،
View more
Sat, 04 Jan 2020 10:29:13
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے وزیرا عظم مودی کی آج سخت تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا آپ ہندوستان کے وزیر اعظم ہیں یا پھر پاکستان کے سفیر؟ سلی گوڑی میں شہریت ترمیمی ایکٹ مخالف ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ ہندوستان ایک بڑا ملک ہے جس کے پاس ایک مضبوط اور مستحکم کلچر اور روایات ہیں مگر مودی مسلسل ہمارے ملک کا پاکستان سے موازنہ کرتے ہیں -
View more
Sat, 04 Jan 2020 00:46:03
بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن اسمبلی (حلقہ بلاری) سوم شیکھر ریڈی نے آج مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے یہ دھمکی دی ہے کہ اگر اس ملک میں رہنا ہے تو ہم جیسا چاہتے ہیں ویسا سنو-سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ترک کردو-
View more
Sat, 04 Jan 2020 00:39:14
ریاستی وزیر ابتدائی وثانوی تعلیم سریش کمارنے کہاکہ اس سال کے ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج میں اضلاع کی رینکنگ جاری نہیں کرنے پر غور کیاجارہاہے،
View more
Sat, 04 Jan 2020 00:32:49
مرکزی حکومت کی ہدایت کے مطابق کرناٹک میں نیشنل پاپولیشن رجسٹر(این پی آر) جو ہر دہائی میں ہونے والی مردم شماری کا نیا طریقہ ہو گا اس پر 15اپریل سے کارروائی شروع ہونے جارہی ہے۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 00:26:02
شہریت ترمیمی بل و این آر سی کے خلاف پوراملک سراپا احتجاج بنا ہوا ہے گذشتہ20دسمبر کو مہاراشٹر کے پربھنی،کلم نوری اور بیڑ میں اسی طرح کے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں تھیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy