Sat, 04 Jan 2020 21:18:13
تلنگانہ کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ دھرم پوری اروند نے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی سے متعلق ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:12:36
ایک طرف پورے ملک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے زور و شور سے جاری ہیں اور دوسری طرف اس قانون کے حق میں مرکزی حکومت اور بی جے پی حکمراں ریاستی حکومتیں اپنی مہم چلا رہی ہیں۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:09:01
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ کے درمیان بی جے پی کی معاون پارٹی ایل جے پی کے سینئر لیڈر رام ولاس پاسوان نے ایک ایسا بیان دیا ہے جو پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی پیشانی پر شکن لانے والا ہے۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:01:59
ہندوستانی آئین میں ہمارے ملک کو ایک جمہوری، خودمختار، سوشلسٹ اور سیکولر قرار دیا گیا ہے لیکن ہندو قدامت پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو لفظ سیکولر سے ہمیشہ سے دقت رہی ہے اور وقتاً فوقتاً اس کی طرف سے اس لفظ کو ہٹانے کی منشا بھی ظاہر کی جاتی رہی ہے۔ اسی ضمن میں اب آر ایس ایس کے کنوینر نند کمار نے کہا ہے کہ ہندوستان کو لفظ ’سیکولر‘ کی آئین میں شمولیت پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔ ان کا
View more
Sat, 04 Jan 2020 20:58:27
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتے کے روز شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے احتجاج کے دوران تشدد کا شکار کئی خاندانوں سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 20:54:57
شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ ان مظاہروں کے پیش نظر پی ایم مودی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ جو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں،
View more
Sat, 04 Jan 2020 20:51:03
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران شہید ہونے والے عمران کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے اُس کا بھائی محسن دو ہفتوں سے در در بھٹکنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے اور بتایاجارہا ہے کہ اسے ہر جگہ سے ایک ہی جواب ملتا ہے، ’’کل آو! ابھی رپورٹ نہیں آئی ...‘‘
View more
Sat, 04 Jan 2020 20:47:31
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پاکستان میں سکھوں کے مذہبی مقام ننکانہ صاحب پر مشتعل ہجوم کے ذریعہ حملے کو سخت گیری پر مبنی واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات قابل مذمت ہیں اور سبھی کو اس کی مذمت کرنی چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy