Sun, 05 Jan 2020 11:19:38
بھٹکل میں ڈی وائی ایس کے طور پر خدمات انجام دینے اور عوامی میں اپنی مقبولیت بنانے والے ویلنٹائن ڈیسوزا کا تقرر اب بنٹوال کے ڈی وائی ایس پی کے طور پر کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 11:14:44
سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) پر عدم اتفاق کی آواز کو کچلنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی جمہوریت کو درکنار کرتے ہوئے من مانی کرنے پر آمادہ ہے۔وہ عدم اتفاق کی کسی بھی آواز کو دبانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہی ہے۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 11:08:28
شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شہر حیدرآباد کے لوور ٹینک بنڈ پر واقع دھرنا چوک پر ملین مارچ کا اہتمام کیاگیاجس میں مختلف سیاسی،سماجی،مذہبی،ملی،فلاحی تنظیموں کے ساتھ ساتھ غیر مسلم دانشوروں،سیکولر اداروں،یونیورسٹیز کے طلبہ،انجمنوں،صحافیوں،دانشوروں نے شرکت کی۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 11:02:48
”مودی واپس جاؤ“ کا نعرہ دیتے ہوئے سی پی ایم کے پولٹ بیورو کے ممبر محمد سلیم نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے 10جنوری کو کلکتہ آمد کے موقع پر بنگلور اور کرناٹک کے طرز پر ”مودی واپس جاؤ“ کا ٹرینڈ چلایا جائے گا اور ریاست کے عوام سے اپیل ہے کہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 10:57:04
کشمیر کی تاریخ کو مسخ کرنے کا الزام عاید کرتے ہوئے کشمیر سی پی ایم کے رہنما یوسف تاریگامی نے سوال کیا ہے کہ ہندوستان کی آزادی کے بعد جموں و کشمیر سمیت پورے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات ہو رہے تھے اس وقت وادی کشمیر میں فرقہ وارانہ فسادات کا ایک بھی واقعہ پیش نہیں آیا تھا۔ وادی میں ہندواور مسلمان مل جل کر رہتے تھے۔
View more
Sun, 05 Jan 2020 10:54:07
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران گرفتار کانگریس لیڈر و سماجی کارکن صدف جعفر اور سابق آئی پی ایس افسر و سماجی کارکن ایس آر دارا پوری سمیت دیگر 11 افراد کو سنیچر کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 23:47:22
بھٹکل میں خودکشی کی وارداتیں کچھ زیادہ ہی رونما ہورہی ہیں اور ہر ہفتہ ایک یا دو لوگوں کے خودکشی کی خبریں موصول ہورہی ہیں، عوام تعجب کا بھی اظہار کررہے ہیں کہ آیا جن لوگوں کی موت واقع ہورہی ہے، وہ خودکشی ہی کے ذریعے ہورہی ہے یا پھر خودکشی کے نام پر کچھ اور ہورہا ہے۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 22:53:49
تعلقہ کے بیلکے کے ایک مکان میں دن دھاڑے چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے 18گرام سونے کے زیورات سمیت لاکھوں کے مال پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔ چوری کی یہ واردات سنیچر صبح کو پیش آئی۔
View more
Sat, 04 Jan 2020 21:31:15
جماعت اسلامی ہند نے پاکستان میں سکھ برادری کے مقدس مقام نکانہ صاحب گردوارہ کے آس پاس ہوئے تشدد کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر انجینئر سلیم نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’یہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مقدس مقام کی حرمت اور تحفظ کو یقینی بنائے اور سکھ برادری کے زائرین اور ارکان
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy